• Latest
  • Trending
  • All
پچاس سال میں پہلی بار مسلم خاتون وزیربنیں

پچاس سال میں پہلی بار مسلم خاتون وزیربنیں

March 17, 2017

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, July 1, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home بھارت

پچاس سال میں پہلی بار مسلم خاتون وزیربنیں

صریر خالد by صریر خالد
March 17, 2017
in بھارت
0
پچاس سال میں پہلی بار مسلم خاتون وزیربنیں
57
SHARES
163
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چندی گڈھ(بی بی سی)

اب جبکہ پنجاب میں کانگریس کی سرکار بن گئی ہے تاہم وزارتوں کی تقسیم کے ساتھ ایک نار سو بیمار والا معاملہ ہے جس سے نمٹنے میںوزیر اعلیٰ امریندر سنگھ کو مشکلات کا سامنا ہے۔تاہم انہوں نے تین بار ممبر اسمبلی بننے والی مُسلم سیاستدان رضیہ سلطانہ کو کابینہ میں شامل کرکے ایک طرح سے تاریخ بنادی ہے۔پچاس سال میں یہ پہلی بار ہے کہ پنجاب میں کسی مسلمان خاتون کو وزیر بنایا گیا ہے۔ پنجاب میں کانگریس نے ریاستی انتخابات میں 117 میں سے 77 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔
اگرچہ وزیراعلیٰ کے کرسی کے امیدوار سابق وزیراعلیٰ راجندر کور بھٹل اور کانگریس کے سابق ریاستی سربراہ سنیل جکھر کو انتخابات میں شکست کا سامنا ہوا لیکن دیگر کئی تجربہ کار سیاست دان کابینہ میں جگہ بنانے کی تگ و دو میں ہیں۔جمعرات کو نو میں سے آٹھ وزرا کی حلف برداری کے بارے میں قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ ملیر کوٹلہ سے منتخب ہونے والی رکن اسمبلی رضیہ سلطانہ کی شمولیت بہت لوگوں کے لیے ایک خوشگوار حیرت تھی۔رضیہ سلطانہ تیسری بار رکن اسمبلی بنی ہیں جبکہ گذشتہ 50 سال میں پنجاب میں وزارت کا قلمدان سنبھالنے والی پہلی مسلمان خاتون ہیں۔
50 سالہ رضیہ سلطان امریندر سنگھ کی گذشتہ حکومت میں چیف پارلیمانی سیکریٹری کے عہدے پر تعینات تھیں۔ یہ عہدہ وزیر ریاست کے برابر ہے تاہم اس کے پاس کسی وزیر جیسے اختیارات نہیں ہوتے۔ سنہ 2007 میں امریندر سنگھ کی حکومت کو شکست ہوئی تھی تاہم رضیہ سلطانہ نے کانگریس کے ہی ٹکٹ پر کامیابی حاصل کی تھی جبکہ 2012 کے گذشتہ انتخابات میں رضیہ سلطانہ ناکام رہی تھیں۔رضیہ سلطانہ کے شوہر ، محمد مصطفیٰ ،ڈائریکٹر جنرل آف پولیس ہیں اور اس وقت ڈی جی پی پنجاب ہیومن رائٹس کمیشن تعینات ہیں۔رضیہ سلطانہ سیاست میں خاصی سرگرم ہیں۔ انھوں نے حالیہ انتخابات میں اپنی حریف جماعت شرومنی اکالی دل کے محمد اویس کو 12700 ووٹوں کے فرق سے شکست دی جبکہ عام آدمی پارٹی کا امیدوار تیسرے نمبر پر رہا۔ ان کے حلقے میں ووٹنگ کی شرح 17۔85 فیصد رہی جو کہ ریاست میں اوسط شرح 4۔77 فیصد سے کہیں زیادہ تھی۔رضیہ سلطانہ کو ریاست کے وزیر کے عہدہ دیا گیا ہے جبکہ پہلے مرحلے میں کابینہ میں دو ہندو وزرا کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
امریندر سنگھ نے واضح اشارہ دیا ہے کہ وہ معاشرے کی تمام اکائیوں کو اپنے ساتھ لے کر چلیں گے۔ اگرچہ ریاست میں مسلمانوں کی تعداد 93۔1 فیصد ہے اور وہ مسلم اکثریتی حلقے سے منتخب ہوئی ہیں، ان کی کابینہ میں شمولیت ایک مثبت اشارہ ہے۔اس سے بھی زیادہ اہم یہ کہ رضیہ سلطانہ کا انتخابات میں حصہ لینا اور وزارت حاصل کرنا بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیے بھی ایک پیغام ہے جس نے سنہ 2014 کے لوک سبھا کے انتخابات اور حالیہ اترپردیش کے انتخابات میں کوئی مسلمان امیدوار میدان میں نہیں اتارا تھا۔ اس ضمن میں بی جے پی کا موقف تھا کہ انھیں کوئی ’مناسب‘ امیدوار نہیں ملا۔
بہرحال، ملیر کوٹلہ کی شناخت تقسیم ہند اور آزادی سے لے کر فرقہ وارانہ امن کے ایک چھوٹے سے جزیرے کے طور پر رہی ہے۔ یہ واضح ہے کہ تقسیم ہند کے وقت پنجاب کے بیشتر حصوں میں ہندوسکھ اور مسلمانوں کے درمیان خوں ریزی ہوئی تاہم ملیرکوٹلہ میں ایسے کوئی واقعات پیش نہیں آئے۔ اسی طرح بابری مسجد کی مسماری کے بعد بھی ملیرکوٹلہ میں پرتشدد واقعات رپورٹ نہیں ہوئے۔
بدقسمتی سے حالیہ انتخابات میں کچھ شرپسند عناصر نے مسلمانوں کی مقدس کتاب کے اوراق پھاڑ کر پھیکنے سے تقریق پیدا کرنے کی کوشش کی۔ اس سے کچھ تناو¿ پیدا ہوا اور اس کی وقت رکن اسمبلی فرزانہ عالم کے گھر کے باہر بھی حملہ کیا گیا۔یہ واضح تھا کہ اس کارروائی کے پیچھے جو لوگ تھے وہ ملیرکوٹلہ کی تاریخ اور روایات سے ناواقف تھے جہاں کبھی بھی فرقہ وارانہ کشیدگی نہیں دیکھی گئی۔پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کیا جو مبینہ طور پر دہلی میں عام آدمی پارٹی کے ایک رکن اسمبلی کے ساتھ رابطے میں تھے۔ رکن اسمبلی نریش یادو کو پنجاب پولیس نے اس واقعے کا ’ماسٹرمائینڈ‘ قرار دیا اور ان کی قابل ضمانت وارنٹ جاری ہوئے اور انھیں حراست میں لے لیا گیا، اور اب عدالت کا سامنا کر رہے ہیں۔

Share23Tweet14Share6Send
صریر خالد

صریر خالد

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
March 3, 2023
243
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
133
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل
بھارت

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 22, 2023
139
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن
بھارت

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 21, 2023
116
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!
بھارت

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 18, 2023
175
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version