چین نے بھارتی ملازمین کو نوکری سے نکال دیا

سرینگر// چین اور بھارت میں کشیدگی کے باعث چینی ٹیلی کام کمپنی نے دوحہ اور تہران میں بھارتی ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کردیا ہے۔ بھارتی ملازمین کو نکالے جانے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے تاہم سوشل میڈیا پر بھارتی ملازمین نے اپنی برطرفی پر رونا پیٹنا شروع کردیا ہے۔ پاکستان کی  جیو نیوز … Continue reading چین نے بھارتی ملازمین کو نوکری سے نکال دیا