سرینگر//جموں کشمیر میں عوامی اتحاد پارٹی کے صدر اور ایک سرکردہ ممبر اسمبلی ،انجینئر رشید،نے کشمیر میں تعینات فوج پر یوپی کے حالات سے شہہ پاکر فرقہ پرست ذہنیت اپنانے...
پلوامہ//جنوبی کشمیر کے پدگامپورہ پلوامہ میں سنیچر کو سرکاری فورسز کے ساتھ ہوئی ایک تصادم آرائی میں مارے گئے حزب المجاہدین کے دو معروف جنگجووں کی نماز جنازہ میں کل...
سرینگر(نمائندہ تفصیلات) ٹھیک اسی طرح کہ جس طرح 2014کے عام انتخابات میں مفتی سعید کی پی ڈی پی نے کشمیریوں میں سنگھ پریوار کا ڈر بٹھا کر انسے ووٹ حاصل...
سرینگر(نمائندہ تفصیلات) اب جبکہ عمر عبداللہ کے والد فاروق عبداللہ نے سرینگر سے لوک سبھا انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے انکے فرزند اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے...
سرینگر (نمائندہ تفصیلات) حزب المجاہدین کے معروف کمانڈر برہان وانی،جنکے مارے جانے پر کشمیر میں کم از کم چھ ماہ تک ہڑتال ہوئی تھی،کے جانشین ذاکر موسیٰ نے ایک تازہ...
(پلوامہ، نمائندہ خصوصی) جنوبی کشمیر میں سال رواں کی ابتداءسے سرکاری فورسز اور جنگجوو¿ں کے مابین جھڑپوں میں یوں تیزی آگئی ہے کہ ہر دوسرے دن یہاں کے کسی...
(سرینگر ، نمائندہ تفصیلات) وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری اور میدانی علاقوں میں ہورہی بارشوں کی وجہ سے یہاں درجہ¿ حرارت میں زبردست کمی واقعہ ہورہی ہے۔اس...
سرینگر ، نمائندہ تفصیلات کم بجلی کی کھپت والے ایل ای ڈی بلبوں میں ”خفیہ سراغرساں چِپ“نصب ہونے کی افواہوں کے بعد وادی¿ کشمیر کے مختلف علاقوں میں لوگ ان...
(تفصیلات نیوز ڈیسک) ممبر اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید نے عوام سے مین اسٹریم کے ساتھ ساتھ علیٰحدگی پسند لیڈروں کو بھی جوابدہ بنانے کے لئے کہا ہے۔انجینئر رشید نے...