سرینگر//لالبازار سرینگر میں چوروں نے دورانِ شب وانی ڈیزائنر فیبرکس نامی کپڑوں کی معروف دکان کو لوٹ لیا ہے۔ دکان کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا ہے جسکے بارے میں...
پلوامہ//فوج اور دیگر سرکاری فورسز نے ابھی ابھی پلوامہ کے تین دیہات کو محاصرے میں لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنگلنہ،پاہو اور رتنی پورہ کو فوج اور دیگر سرکاری فورسز...
سرینگر//جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں نا معلوم افراد نے ایک بنک گارڈ کی آنکھوں میں مرچی پھینک کر اُنسے ہتھیار چھین لینے کی ناکام کوشش کی۔اس واقعہ میں کسی...
سرینگر//جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں سرکاری فورسز کے محاصرے میں آ¾ئے جنگجو سرکاری فورسز کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جسکے بعد اینکاونٹر ختم ہوگیا ہے۔ضلع...
سرینگر//ممبر اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ حریت لیڈروں کا اِسٹنگ آپریشن کرنے والے انڈر کور صحافیوں نے اُنہیں بھی بھاری رقومات کی پیشکش کی تھی تاہم...
سرینگر//حریت کانفرنس کے ایک دھڑے کے احتجاجی پروگرام کو ناکام بنانے کے لئے انتظامیہ نے آج سرینگر شہر کے تین پولس تھانوں کے تحت آنے والے علاقے میں کرفیو جیسی...
سرینگر// انتظامیہ نے آج حریت کانفرنس کے ایک دھڑے کے لیڈر مولوی عمر فاروق کو جامع مسجد نوہٹہ پہنچنے سے روکنے کے لئے اپنے نگین والے بنگلے میں نظربند کردیا...
اسلام آباد//جنوبی کشمیر کے اسلام آباد قصبہ میں آج لگاتار دوسرے دن بھی حالات کشیدہ ہیں اور نوجوانوں و سرکاری فورسز کے مابین جاری جھڑپوں کے بیچ قصبے میں دکانیں...
ہیگ// بلوچستان میں پکڑے گئے مبینہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی سزائے موت پر عالمی عدالت نے فی الحال روک لگادی ہے۔نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں قائم عالمی عدالتِ انصاف...