کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے گلمرگ میں دوسرے دن بھی کئی جگہوں کی سیر کی اور گلمرگ میں مقامی و غیر مقامی سیلانیوں سے بات کی ۔ اس موقعے پر اُنہوں نے لوگوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر واقعی میں جنت ہے تاہم یہاں کے لوگ کافی مہمان نواز ہے جیسا کہ وہ اس کیلئے دُنیا بھر میں مشہور ہے ۔ راہل گاندھی دوروزہ نجی دورے پر گُلمرگ میں ہیں جہاں اُنہیں اسکیئینگ کا مزہ لیتے دیکھا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر وہاں پر کافی سیاح بھی موجود تھے جنہوں نے ان سے گرمجوشی کے ساتھ ہاتھ ملا۔ ان کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظام کئے گئے تھے۔ اخباری نمائندوں نے ان سے کچھ سوالات کرنے کی کوشش کی لیکن وہ ٹال گئے اور صرف نمسکار کرکے وہاں سے نکلے۔ریاستی کانگریس کمیٹی کے ایک ترجمان نے کہا کہ وہ نجی دورے پر آئے ہیں ان کا کوئی پارٹی پروگرام نہیں ہے ۔
راہُل گاندھی کی چھُٹی،گُلمرگ میں مزے
- Categories: تازہ ترین, کاروبار/ سیاحت
- Tags: Bharat Jodo YatraGulmargJammu and KashmirRahul GandhiSkiingVacationWinter Games
Related Content
جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ
by
نمائندہ تفصیلات
March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
by
تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘
by
نمائندہ تفصیلات
March 2, 2023
دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف
by
تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
by
نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023