بٹہ مالو حملہ،حملے سے زیادہ جگہ کا انتخاب سنسنی خیز

سرینگر// جموں کشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر کے حساس ترین علاقہ ،بٹہ مالو، میں آرمڈ پولس کے ہیڈکوارٹراورجموں کشمیر پولس کے انسپکٹر جنرل(آئی جی)کے دفتر کے قریب دن دھاڑے ہوئے ایک جنگجوئیانہ حملے میں سی آر پی ایف کے ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگئے ہیں۔جنگجو تنظیم حزب المجاہدین نے اس حملے کی ذمہ … Continue reading بٹہ مالو حملہ،حملے سے زیادہ جگہ کا انتخاب سنسنی خیز