بُرہان وانی کی برسی، احتجاجی کلینڈر جاری

سرینگر// مشترکہ علیٰحدگی پسند قیادت نے حزب کمانڈر بپرہان وانی کی پہلی برسی پر اھتجاجی کلینڈر جاری کرتے ہوئے 8 اور 13 جولائی کے لئے ہڑتال کی کال دی ہے ۔ آج یہاں سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق مندرجہ ذیل پروگرام کے مطابق معروف کمانڈر کی برسی منائی جائیگی۔

Exit mobile version