ضلع اسلام آبادکے عازمین ِحج کے لئے تربیتی پروگرام

اسلام آباد// ایڈیشنل ضلع کمشنر اسلام آباد کے مطابق ضلع کے عازمین حج کو گورنمنٹ ڈگری کالج بائز اسلام آباد کے آڈیٹوریم میں اس ترتیب سے حج تربیت دی جائے گی ۔

کورنمبرJKR-41-2-0سے کورنمبرJKR-4634-3-0تک،4جولائی۔۔کورنمبرJKR-4641-2-0سے کورنمبرJKR-17068-5-0تک۔5جولائی 2017ء۔عازمین سے کہا گیا ہے کہ وہ مقررہ تاریخ اورجگہ پر تربیت کے لئے حاضر ہوجائیں۔

Exit mobile version