سرینگر// وزیر خزانہ حسیب درابو کل یعنی30 جون 2017 کو صبح ساڑھے دس بجے سے صبح ساڑھے گیارہ بجے تک بگ 92.7 ایف ایم پر جی ایس ٹی کے تعلق سے عوامی استفسارات کا براہ راست جواب دیں گے ۔
سوال پوچھنے کے خواہشمند افراد فون نمبرات 0194-2488927/2488928/2488929/2488930 پر صبح ساڑھے دس بجے سے صبح ساڑھے گیارہ بجے تک اپنے سوالات پوچھ سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ سوالات کو ای میل ایڈیریس [email protected] پر بھی بھیجا جا سکتا ہے ۔ اس پروگرام کو 2.7 بگ ایف ایم کے لائیو سٹریمنگ فیس بُک پیج پر بھی سُنا جا سکتا ہے ۔