ہندوارہ کے نامور خطیب منظور احمد کرمانی کٹھوعہ میں ایک شدید سڑک حادثے میں لقمۂ اجل بن گئے ہیں۔
ہندوارہ کے نامور خطیب منظور احمد کرمانی کٹھوعہ میں ایک شدید سڑک حادثے میں لقمۂ اجل بن گئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ منظور کرمانی دلی جارہے تھے کہ کٹھوعہ میں اُنکی گاڑی کو زبردست حادثہ پیش آیا جسکے دوران وہ شدید زخمی ہوگئے۔آس پاس کے لوگوں نے اُنہیں ایک مقامی اسپتال تک لیا تو تھا تاہم ڈاکٹروں نے اُنہیں مردہ قرار دیا۔