ٹی وی جرنلسٹ نذیر مسعودی کی والدۂ کا انتقال

مشہور ٹیلی ویژن جرنلسٹ نذیر مسعودی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔مسعودی کے بعض دوستوں نے بتایا کہ محترمہ کا جمعہ کی شام کو انتقال ہوا ہے اور انہیں سنیچر کی دوپہر کو شمالی کشمیر کے دودی ون کپوارہ کے آبائی مقبرہ میں سُپردِ خاک کیا جائے گا۔

اس سلسلے میں سوشل میڈیا کے ذرئعہ نذیر مسعودی کے احباب کا وسیع حلقہ رنج و غم کے ساتھ اُنکے ساتھ تعزیت کا اظہار کر  رہا ہے۔ادارۂ تفصیلات بھی غم زدہ خاندان ،باالخصوص نذیر مسعودی،کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے محترمہ کی جنت نشینی کیلئے دعا گو ہے۔

Exit mobile version