• Latest
  • Trending
  • All

ہندو نوجوان اسلامِک اسٹیڈیز کے انٹرنس کا ٹاپر!

February 15, 2023

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, July 1, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ہندو نوجوان اسلامِک اسٹیڈیز کے انٹرنس کا ٹاپر!

صریر خالد by صریر خالد
February 15, 2023
in تازہ ترین, دیگر اہم خبریں
1 min read
0
71
SHARES
204
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسوقت جب پوری دنیا میں ’’اسلاموفوبیا‘‘ کی لہر اٹھی ہوئی ہے اور بعض لوگ اسلام کا نام سُنتے ہی منھ بھسور لیتے ہیں ایک ہندو نوجوان نے سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کے شعبہ اسلامیات میں داخلہ مانگا ہے بلکہ وہ مسابقاتی امتحان یا انٹرنس میں اول آئے ہیں۔
شُبھم یادو نامی ہندو نوجوان ایم اے اسلامک اسٹیڈیز کے انٹرنس میں 73.25 پوائنٹس کے ساتھ اول آئے ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر رہے مسلمان امیدوار نے محض 51.50 پوائنٹ حاصل کئے ہیں۔ایم اے اسلامک اسٹیڈیز کیلئے منتخب ہونے والے کُل 54 طلبا میں سے شُبھم اکیلے غیر مُسلم ہیں جو عام زُمرے میں منتخب ہوئے ہیں۔

واقعہ کوئی پہلا نہیں ہے لیکن یہ بات ضرور نئی ہے کہ ایک ہندو نوجوان نے اسلامک اسٹیڈیز کے داخلہ امتحان میں مُسلمان امیدواروں کو کہیں پیچھے چھوڑ دیا

سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر نے کچھ وقت پہلے اس پروگرام کیلئے انٹرنس کا انعقاد کیا تھا اور حال ہی میں نتائج ظاہر کئے گئے جو شُبھم کے اسلامک اسٹیڈیز کیلئے منتخب ہونے اور اول آنے کی وجہ سے سماجی رابطے کی ویب سائٹوں سے لیکر نجی مجالس تک میں موضوعِ بحث بن گئے ہیں۔یونیورسٹی نے منتخب طلبا کو کاونسلنگ کیلئے طلب کرتے ہوئے  3نومبر سے داخلہ کے دیگر لوازمات پورا کرنے کا شیڈول جاری کیا ہے۔
یونیورسٹی میں شعبۂ مذہبی تعلیمات کے سربراہ پروفیسر حمیداللہ مرازی کا کہنا ہے کہ اگرچہ کسی ہندو کے اسلامک اسٹیڈیز میں داخلہ لینے کا واقعہ کوئی پہلا نہیں ہے لیکن یہ بات ضرور نئی ہے کہ ایک ہندو نوجوان نے اسلامک اسٹیڈیز کے داخلہ امتحان میں مُسلمان امیدواروں کو کہیں پیچھے چھوڑ دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک دلچسپ اور خوش آئیندہ بات ہے۔

یقین جانئیے کہ ایک ہندو نوجوان کو،وہ بھی کہ جو انٹرنس امتحان میں اول آئے ہیں،اسلامک اسٹیڈیز کی کلاس میں بیٹھتے دیکھنا نہایت دلچسپ ہوگا اور میں یہ تجربہ کرنے کیلئے بے تاب ہو رہا ہوں

سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر براہِ راست مرکزی سرکار کے محکمۂ تعلیم کے تابع ہے اور یہاں داخلہ کیلئے کُل ہند سطح پر طلباٗ کا انتخاب ہوتا ہے۔شُبھم یادو غیر کشمیری نوجوان ہیں جنہوں نے دیگر امیدواروں کے ساتھ داخلہ امتحان کیلئے درخواست دی ہوئی تھی اور وہ امتحان میں اول آئے ہیں۔شُبھم کے ساتھ یونیورسٹی میں داخلہ پا چکے ایک کشمیری نوجوان نے ،اُنکا نام نہ لئے جانے کی شرط پر،بتایا ’’میرا بھی اسلامک اسٹیڈیز میں انتخاب ہوا ہے۔یقین جانئیے کہ ایک ہندو نوجوان کو،وہ بھی کہ جو انٹرنس امتحان میں اول آئے ہیں،اسلامک اسٹیڈیز کی کلاس میں بیٹھتے دیکھنا نہایت دلچسپ ہوگا اور میں یہ تجربہ کرنے کیلئے بے تاب ہو رہا ہوں‘‘۔انہوں نے کہا ’’میرے لئے زیادہ دلچسپ یہ دیکھنا ہوگا کہ کورس کی تکمیل پر اس شخص کے حتمی تاثرات جانوں اور دیکھوں کو اسلام پڑھنے کے بعد ایک غیر مُسلم شخص کا ردِ عمل کیا ہوسکتا ہے‘‘۔شُبھم یادو کے ساتھ تاہم بسیار کوششوں کے باوجود رابطہ ممکن نہیں ہوسکا۔

Tags: Central UniversityFeaturedIslamic StudiesIslamophobiakashmir
Share28Tweet18Share7Send
صریر خالد

صریر خالد

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
March 3, 2023
243
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
133
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘
کاروبار/ سیاحت

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

by نمائندہ تفصیلات
March 2, 2023
161
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
145
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version