• Latest
  • Trending
  • All
… اوراسلامی جمہوریہ پاکستان عمران کا ہوگیا!

… اوراسلامی جمہوریہ پاکستان عمران کا ہوگیا!

August 17, 2018

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, May 20, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

… اوراسلامی جمہوریہ پاکستان عمران کا ہوگیا!

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
August 17, 2018
in تازہ ترین, دیگر اہم خبریں
1 min read
0
… اوراسلامی جمہوریہ پاکستان عمران کا ہوگیا!
50
SHARES
142
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد// پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 176ووٹ لے کر پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں جبکہ شہبازشریف کو فقط 96 ووٹ حاصل ہو سکے۔ سپیکر کی جانب سے وزیراعظم کے منتخب ہونے کا اعلان ہوتے ہی اپوزیشن جماعت ن لیگ کے اراکین نے احتجاج شروع کر دیا ہے اور ’’ ووٹ کو عزت دو ‘‘ کے نعرے لگائا شروع کیا جبکہ پی ٹی آئی کے اراکین فتح کا جشن مناتے ہوئے پارٹی نعرے بلند کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت جاری ہے جس میں سب سے پہلے انہوں نے انتخابی عمل کا طریقہ کار پڑھ کر سنایا جس کے بعد انہوں نے دونوں لابیز خالی کرنے کا حکم دیتے ہوئے انتخابی عمل شروع کرنے کی ہدایت کی۔سپیکر کا کہناتھا کہ جو اراکین اسمبلی عمران خان نیازی کو ووٹ ڈالنا چاہتے ہیں وہ میری دائیں جانب واقع لابی میں تشریف لے جائیں اور شبہازشریف کو ووٹ دینے والے تمام افراد بائیں جانب کی لابی میں تشریف لے جائیں۔

ووٹ کا عمل شروع ہونے سے قبل شہبازشریف جب بلاول بھٹو سے ملاقات کیلئے پہنچے تو انہوں نے انہیں ایوان میں بھی منانے کی کوشش کی لیکن بلاول نے وزیراعظم کے انتخاب میں حصہ لینے سے صاف انکار کر دیا اور یوں شہبازشریف آخری کوشش بھی ناکام ہوئی۔

سپیکر کی ہدایات کے بعد اراکینِ اسمبلی دو حصوں میں تقسیم ہو گئے اور اپنی اپنی لابی میں چلے گئے جس کے بعد رائے شماری کا عمل شروع کیا گیا تاہم اس موقع پر پیپلز پارٹی کے اراکین اپنی اپنی نشستوں پر ہی براجمان رہے اور وزیراعظم کے انتخاب کے عمل کا حصہ نہ بننے کے فیصلے پر عملدرآمد کیا ۔رائے شماری کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کی گئی اور آخر میں سپیکر نے عمران خان کی کامیابی کا اعلان کیا۔

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نہیں آئے اور کہا جارہاہے کہ وہ آج اپنی نجی مصروفیت کے باعث نہیں آ سکے ہیں تاہم جب بلاول سے ان کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے جواب دینے سے گریز کیا۔

اس سے قبل جب عمران خان جب قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ پہنچے تو انہیں شدید رش کے باعث دھکم پیل کا بھی سامنا کرنا پڑا جس پر انہوں نے برہمی کا اظہار کیا اور یہ صورتحال دیکھتے ہوئے نعیم الحق نے انتظامیہ سے شکایت بھی کی۔

عمران خان اپنی نشست پر موجود تھے کہ شہبازشریف قومی اسمبلی میں داخل ہوئے اور وہ راستے میں بلاول بھٹو زرداری اور راجہ ظفر الحق سے مصافحہ کرتے ہوئے آگے بڑھے اور جب اپنی سیٹ کے قریب پہنچے تو عمران خان نے انہیں دیکھ کر اپنی سیٹ چھوڑی اور مصافحہ کرنے کیلئے خود آگے بڑھے ۔

عمران خان جب قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ پہنچے تو انہیں شدید رش کے باعث دھکم پیل کا بھی سامنا کرنا پڑا جس پر انہوں نے برہمی کا اظہار کیا

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ ووٹ کا عمل شروع ہونے سے قبل شہبازشریف جب بلاول بھٹو سے ملاقات کیلئے پہنچے تو انہوں نے انہیں ایوان میں بھی منانے کی کوشش کی لیکن بلاول نے وزیراعظم کے انتخاب میں حصہ لینے سے صاف انکار کر دیا اور یوں شہبازشریف آخری کوشش بھی ناکام ہوئی۔

عمران خان کے وزیراعظم بننے کے لیے میدان صاف ہوگیا ہے کیوں کہ پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا ہے۔پیپلز پارٹی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت تو کرے گی لیکن انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنے گی اور عمران خان اور شہباز شریف میں سے کسی کو بھی وزیراعظم کا ووٹ نہیں دے گی۔واضح رہے کہ پیپلز پارٹی نے ملکی سیاسی تاریخ میں پہلی بار وزیراعظم کے الیکشن سے علیحدہ رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھئیں

اگر مودی وزیرِ اعظم ہیں تو پھر حافظ سعید تو سیاست میں آ ہی سکتے ہیں:انجینئر رشید

Tags: FeaturedImran KhanPakistanPrime Minister
Share20Tweet13Share5Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
March 3, 2023
243
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
131
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘
کاروبار/ سیاحت

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

by نمائندہ تفصیلات
March 2, 2023
155
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
143
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version