• Latest
  • Trending
  • All
مشتعل ہجوم نے مہلوک پی ڈی پی کارکن کا گھر جلادیا

مشتعل ہجوم نے مہلوک پی ڈی پی کارکن کا گھر جلادیا

18/10/2017
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, June 2, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home تازہ ترین

مشتعل ہجوم نے مہلوک پی ڈی پی کارکن کا گھر جلادیا

نمائندہ تفصیلات by نمائندہ تفصیلات
18/10/2017
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
مشتعل ہجوم نے مہلوک پی ڈی پی کارکن کا گھر جلادیا

یہ تصویر اصل واقعہ سے متعلق نہیں ہے

38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شوپیان// پی ڈی پی کے ایک مہلوک کارکن اور سرپنچ محمد رمضان شیخ ،جنہیں سوموار کی رات کو قتل کرتے و قت حزب المجاہدین کے ایک نامور جنگجو شوکت فلاحی بھی پُراسرار حالات میں جاں بحق ہوگئے تھے،کے گھر کو کل ایک مشتعل ہجوم نے جلادیا۔امام صاحب علاقہ کے ہمہونہ گاوں کے سرپنچ محمد رمضان شیخ پی ڈی پی کے ایک سرگرم کارکن اور سرپنچ تھے اور اُنہیں قتل کرنے کے واسطے آئے حزب المجاہدین کے تین میں سے ایک جنگجو بھی اُسے وقت مارے گئے تھے کہ جب شیخ کو گولی مار دی گئی تھی۔

حالانکہ شوکت فلاحی کے مارے جانے کے حوالے سے ابھی تک حتمی وجوہات سامنے آنا باقی ہیں اور اس حوالے سے ابہام قائم ہے تاہم جہاں پولس کا یہ کہنا ہے کہ شیخ کو ہلاک کرتے وقت شوکت بھی اپنے ہی ساتھیوں کی گولی کا شکار ہوگئے ہیں وہیں غیر مصدقہ اطلاعات یہ بھی ہیں کہ شیخ کے گھر والوں نے مزاحمت کرتے ہوئے شوکت کے سر پر کسی آہنی چیز سے وار کردیا تھا جس سے وہ جاں بحق ہوگئے۔چناچہ اسی بات کو لیکر اشتعال میں آکر سینکروں لوگوں کے ایک ہجوم نے مہلوک محمد رمضان شیخ کے گھر پر چڑھائی کرکے یہاں اسبابِ خانہ کو تہس نہس کیا اور پھر گھر کو آگ لگا دی جسے تاہم بعدازاں پولس نے آکر بجھادیا۔

”منگل کو شام کے کوئی چار بجے جنگجووں کی معیت میں ایک ہجوم نے مہلوک سیاسی کارکن کے گھر کو جلادیا ہے۔چناچہ یہ گھر الگ تھلگ ہے لہٰذا آگ بجھانے والی خدمات فوراََ بہم نہیں ہوسکیں جسکی وجہ سے آگ پھیل گئی ہے“۔

شوپیاں کے ایس ایس پی شری ڈنکر نے اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا”منگل کو شام کے کوئی چار بجے جنگجووں کی معیت میں ایک ہجوم نے مہلوک سیاسی کارکن کے گھر کو جلادیا ہے۔چناچہ یہ گھر الگ تھلگ ہے لہٰذا آگ بجھانے والی خدمات فوراََ بہم نہیں ہوسکیں جسکی وجہ سے آگ پھیل گئی ہے“۔اُنہوں نے کہا کہ پولس نے تاہم موقعہ پر پہنچکر شیخ کے خاندان کو ہجوم سے بچالیا اور آگ بھی بجھادی گئی اگرچہ تب تک مکان کی چھت اور لکڑی کا دیگر ڈھانچہ جل کر تباہ ہوچکا تھا۔اُنہوں نے کہا کہ پولس نے جلد سے جلد موقعہ پر پہنچکر سنگبازوں کو بھگادیا اور حملے کا شکار ہوئے خاندان کو بچالیا۔

دریں اثنا شوکت فلاحی کی اُنکے آبائی گاوں ترنز میں کم از کم پانچ مرتبہ نمازِ جنازہ پڑھی گئی اور قریب دس ہزار لوگوں نے انتہائی جذباتہ ماحول میں اُنہیں سُپردِ خاک کردہا۔ اس موقعہ پر یہاں موجود لوگ ”اسلام ،آزادی اور جنگجووں کے حق میں“نعرہ بازی کررہے تھے جبکہ پی ڈی پی کے خلاف بھی نعرہ بازی ہوتے سُنی جاسکتی تھی۔دریں اثنا ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد رمضان شیخ کو  اپنے آبائی قبرستان میں کم از کم ایک سو لوگوں کی موجودگی میں دفن کردیا گیا ہے۔ان ذرائع کے مطابق شیخ کی آخری رسومات میں اُنکے قریبی رشتہ دار اور پڑوسی شریک تھے۔

یہ بھی پڑھیئے نامور جنگجو شوکت فلاحی کا سرپنچ کے گھرپُراسرار قتل

Tags: Kashmir conflictKashmir DisputeKashmir MilitancyLove For MilitantsShopianShowkat Falahi
Share15Tweet10Share4Send
نمائندہ تفصیلات

نمائندہ تفصیلات

Related Posts

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
تازہ ترین

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
تازہ ترین

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
تازہ ترین

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

by نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
109
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
جموں کشمیر

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

by تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
109
بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
03/03/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version