• Latest
  • Trending
  • All
بیٹری کے بغیر چلنے والا موبائل فون

بیٹری کے بغیر چلنے والا موبائل فون

10/07/2017
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, June 2, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home کھیل/سائنس

بیٹری کے بغیر چلنے والا موبائل فون

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
10/07/2017
in کھیل/سائنس
1 min read
0
بیٹری کے بغیر چلنے والا موبائل فون
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن// موبائل فون کی بیٹری ختم ہونے کا مسئلہ پوری دُنیا میں لوگوں کو پریشان کئے ہوئے ہے لیکن اب امریکی سائنسدانوں نے ایسا موبائل فون ایجاد کر ڈالا ہے کہ بیٹری کا مسئلہ ہی ختم کر دیا ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق واشنگٹن یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے سائنسدانوں نے جو موبائل فون ایجاد کیا ہے اسے چلنے کے لیے سرے سے بیٹری کی ضرورت ہی نہیں۔ ایک تو یہ موبائل فون موجودہ فونز کی نسبت انتہائی کم توانائی پر چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور دوسرے اس میں بیٹری نہیں ہے بلکہ یہ دو طریقوں ، سولر پینل اور ریڈیائی لہروں کے ذریعے توانائی حاصل کرتا ہے۔

”یہ دُنیا کا پہلا موبائل فون ہے جو لگ بھگ صفر توانائی خرچ کرتا ہے۔ اسے چلنے کے لیے جو معمولی توانائی درکار ہے وہ یہ اپنے ماحول سے حاصل کر لیتا ہے“۔

اس موبائل فون میں چاول کے دانے کے برابر ایک سولر پینل لگایا گیا ہے جو سورج کی روشنی سے توانائی حاصل کرکے موبائل فون کو فراہم کرتا ہے۔یہ حیران کن موبائل فون ایجاد کرنے والی ٹیم کے سربراہ پروفیسر شیام گولکوٹا کا کہنا تھا کہ ”یہ دُنیا کا پہلا موبائل فون ہے جو لگ بھگ صفر توانائی خرچ کرتا ہے۔ اسے چلنے کے لیے جو معمولی توانائی درکار ہے وہ یہ اپنے ماحول سے حاصل کر لیتا ہے۔ ہماری یہ ایجاد مستقبل میں بیٹری پر چلنے والی ہر طرح کی ڈیوائسز پر اثرانداز ہو گی“۔

Tags: BatteryCommunicationMobile PhoneScience
Share15Tweet10Share4Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

مسلمان سائنسدان نے پرندوں کی لاشوں سے ۔۔۔
کھیل/سائنس

مسلمان سائنسدان نے پرندوں کی لاشوں سے ۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
17/02/2023
109
سائنس کی فاصلاتی ڈگریاں نا قابلِ قبول
کھیل/سائنس

سائنس کی فاصلاتی ڈگریاں نا قابلِ قبول

by تفصیلات نیوز ڈیسک
16/02/2023
109
lithium in jammu and kashmir
آج کے کالم

کشمیر میں لیتھیئم کی دریافت

by صریر خالد
17/02/2023
109
ہفتوں پہلے بھیجے گئے وٹس اپ کو ڈلیٹ کرنا ممکن!
تازہ ترین

15مئی سے واٹس ایپ کے بند ہونے کا اعلان

by تفصیلات نیوز ڈیسک
23/02/2021
109
ہارٹ اٹیک کے سلسلہ نے سرکار کو جگا دیا
کھیل/سائنس

ہارٹ اٹیک کے سلسلہ نے سرکار کو جگا دیا

by صریر خالد
04/02/2021
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version