• Latest
  • Trending
  • All
پی ڈی پی-بی جے پی اتحاد تباہی کا موجب:نیشنل کانفرنس

پی ڈی پی-بی جے پی اتحاد تباہی کا موجب:نیشنل کانفرنس

15/02/2023
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, June 2, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home جموں کشمیر

پی ڈی پی-بی جے پی اتحاد تباہی کا موجب:نیشنل کانفرنس

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
15/02/2023
in جموں کشمیر
1 min read
0
پی ڈی پی-بی جے پی اتحاد تباہی کا موجب:نیشنل کانفرنس
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر//جموں کشمیر میں حزب اختلاف نیشنل کانفرنس نے حکرام پی ڈی پی پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد میں سرکار بناکر ریاست کو گویا تباہی کے حوالے کرنے کا الزام لگایا ہے۔نیشنل کانفرنس کا الزام ہے کہ پی ڈی پی- بھاجپا حکومت کے معرض وجود میں آنے کے بعد ریاست میں صرف اور صرف منفی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں اور” تقسیمی سیاست“ نے مرکزیت حاصل کرلی ہے ۔

نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکریٹری علی ساگر نے پارٹی کارکنوں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی پی سرکار کے اڑھائی سال کے بعد بھی زمینی سطحی پر کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ۔انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ صرف منفی تبدیلیاں ہی رونما ہوئیں ہیںِ تبدیلی کے دوغلے اور فریبی نعرے لگانے والوں نے ریاست کو تباہی کے دہانے لا کھڑا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی عوام کش پالیسیوں سے نہ صرف لوگوں کے مشکلات میں اضافہ ہوا ہے بلکہ ریاست کی ترقی پر بھی روک لگادی گئی ہے۔ساگر نے کہاکہ پی ڈی پی اور بھاجپا اتحاد صرف بلند بانگ وعدے ہی کرتے ہیں لیکن عملی طور پر پورا کرنا نہیں جانتے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی سرکار کے اڑھائی سال کی بدترین حکمرانی، بدانتظامی، ناقص کارکردگی اور تعمیر و ترقی کے فقدان نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔

بھاجپا حکومت کے معرض وجود میں آنے کے بعد ریاست میں صرف اور صرف منفی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں

اس موقعے پر پارٹی کے صوبائی صدر ناصر اسلم وانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ پی ڈی پی وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی کے تمام اعلانات کاغذی گھوڑے ثابت ہورہے ہیں اور زمینی سطح پر بھاجپا وزراءکے احکامات پر عملدآمد ہوتا ہے۔انہوں نے پی ڈی پی پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ سرکار نے اپنی ناکامی اور مایوس کن کارکرگی سے کشمیر کا بیڑا غرق کردیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اخبارات اور ذرائع ابلاغ کے سوا حکومت کا کہیں نام و نشان نہیں ہے۔ اس موقعے پر صوبائی صدر نے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو پارٹی کی مضبوطی اور عوام کے ساتھ قریبی رابطہ رکھنے کی ہدایت جاری کی ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے اشتراک سے ہی ہمارا وجود ہے اس لئے ہمیں ہر حال میں عوام کے شانہ بہ شانہ رہنا چاہئے۔

Tags: Bad GovernanceBJPCrack DownkashmirMilitancyNCPDPRSSSituationUnrest
Share15Tweet10Share4Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
تازہ ترین

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
تازہ ترین

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
تازہ ترین

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

by نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
109
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
جموں کشمیر

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

by تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
109
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
02/03/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version