• Latest
  • Trending
  • All
115سال پُرانی موٹر سائیکل پونے آٹھ کروڑ میں بِک گئی

115سال پُرانی موٹر سائیکل پونے آٹھ کروڑ میں بِک گئی

14/02/2023
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, June 2, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home تازہ ترین

115سال پُرانی موٹر سائیکل پونے آٹھ کروڑ میں بِک گئی

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
14/02/2023
in تازہ ترین, کاروبار/ سیاحت
1 min read
0
115سال پُرانی موٹر سائیکل پونے آٹھ کروڑ میں بِک گئی
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس ‘اے پی’ کے مطابق1908 ماڈل اسٹریپ ٹینک ہارلے ڈیوڈسن موٹر سائیکل کو لاس ویگاس کے میکام آکشن میں نو لاکھ 35 ہزار ڈالر میں فروخت کیا گیا جو بھارتی روپیہ میں پونے آٹھ کروڑ روپے بنتا ہے۔ ابھی تک نیلامی میں کسی بھی موٹڑ سائیکل کیلئے لگنے والی سے سے زیادہ بولی ہے۔

اس ماڈل کو ‘اسٹریپ ٹینک’ اس لیے کہا جاتا ہے کیوں کہ اس کا فیول ٹینک موٹر سائیکل کے فریم کے ساتھ ‘نکل’ دھات کی پتری کے ساتھ جوڑا گیا ہے۔ ‘اے پی’ کے مطابق اس طرح کی محض 12 موٹر سائیکلیں ہی دنیا میں اس وقت موجود ہیں۔اس سے قبل 1907 کا ایک اسٹریپ ٹینک ماڈل سات لاکھ 15 ہزار ڈالر میں فروخت کیا گیا تھا۔ اس ماڈل کے کم قیمت پر فروخت ہونے کی وجہ اس کا قابلِ استعمال نہ ہونا تھا۔

میکام آکشن میں موٹر سائیکل ڈویژن کے مینیجر گریگ آرنلڈ نے’اے پی’ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 1908 کے حالیہ فروخت ہونے والے ماڈل کے اکثر پارٹس اصلی ہیں جس کی وجہ سے یہ زیادہ نادر موٹر سائیکل ہے۔ان کے بقول “ہم نے اس بائیک کی خوب تشہیر کی تھی اور ہارلے ڈیوڈسن امریکہ کا مشہور ترین موٹر سائیکل برینڈ ہے اس لیے ہمیں اس کی نیلامی میں اچھا کرنے کی امید تھی، لیکن ظاہر ہے کہ جب آپ دنیا کی مہنگی ترین موٹر سائیکل بیچیں گے تو آپ کو حیرانی تو ہوگی۔ہارلے ڈیوڈ سن ابھی بھی مہنگی ترین موٹر سائیکل بنانے والی کمپنیوں میں سے ہے اور اسکے پروڈکٹس کیلئے خاص خردار ہیں۔ اچھی خریداری نہ ہونے کی وجہ سے بھارت میں کمپنی نے گئے سال اپنا آپریشن بند کردیا تھا۔

Tags: AuctionBikesHarley DavidsonHondaMotor SportYamaha
Share15Tweet10Share4Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
تازہ ترین

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
تازہ ترین

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
تازہ ترین

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

by نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
109
بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
03/03/2023
109
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
02/03/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version