سرینگر// سرینگر کے بائی پاس پر ٹنگپورہ کے پاس اپنی نوعیت کے ایک خوفناک حادثے میں ایک ماروتی کار تباہ ہوگئی ہے تاہم اس میں سوار لوگ بال بال بچ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی ابھی پیش آمدہ اس حادثے میں ایک ماروتی کار پوری طرح تباہ ہوگئی ہے تاہم اس بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
ٹینگہ پورہ میں خوفناک حادثہ، موروتی کار پوری طرح تباہ

- Categories: تازہ ترین
- Tags: Maruti CarRoad Traffic AccidentSrinagarTaingporah
Related Content
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
by
نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
by
نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
by
نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
by
تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ
by
نمائندہ تفصیلات
03/03/2023