واشنگٹن// امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے پاس شمالی کوریا سے زیادہ طاقتور اور بڑا نیوکلیئر بٹن ہے جو کام بھی کرتا ہے ۔شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ نے پیر کو کہا تھا” مکمل امریکہ ہمارے جوہری ہتھیاروں کے دائرے میں ہیں اور نیوکلیئر بٹن ہمیشہ میرے میز پر ہوتا ہے ۔ یہ دھمکی نہیں، حقیقت ہے ”۔ مسٹر ان کی اس دھمکی کے جواب میں مسٹر ٹرمپ نے کل ٹویٹ کر کے کہا” میرے پاس بھی نیوکلییر بٹن ہے جو زیادہ بڑا اور طاقتور ہے اور وہ کام بھی کرتا ہے ”۔قابل غور ہے کہ بین الاقوامی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے اپنے جوہری پروگرام کو مسلسل آگے بڑھایا ہے ۔
ٹرمپ اور کم جونگ کی لفظی جنگ تیز

- Categories: تازہ ترین, دیگر اہم خبریں
- Tags: AmericaKim JongKoreaNuclear BombTrump
Related Content
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
by
نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
by
نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
by
نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
by
تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ
by
نمائندہ تفصیلات
03/03/2023