سرینگر// وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ انہوں نے جموں کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو فون کرکے انسے ریاست میں سیلاب کی صورتحال کے بارے میں پتہ کرکے انہیں مدد کی پیشکش کی ہے۔انہوں نے ٹویٹ کرکے کہا کہ انہوں نے ریاست کو ہر ممکن مدد کی پیشکش کی ہے۔یاد رہے کہ ریاست ،باالخصوص وادی میں،بدھ سے لگاتار برسات ہورہی ہے اور یہاں سیلاب کا با ضابطہ اعلان کردیا گیا ہے جبکہ مختلف حادثات میں کم از کم چار افراد مارے جاچکے ہیں جبکہ چند فوجیوں سمیت کئی ایک کو لاپتہ بتایا جا رہا ہے۔
وزیر اعظم مودی کی محبوبہ مفتی سے بات،امداد کی پیشکش

- Categories: تازہ ترین
- Tags: #Kashmir#Modi#TerrorisnorTourism#KillingsAssistanceFloodMehbooba MuftiPhone
Related Content
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
by
نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
by
نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
by
نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
by
تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ
by
نمائندہ تفصیلات
03/03/2023