گاندربل// ریاست کے محکمہ وائلڈ لائف نے آج گاندربل کے لار علاقہ میں ایک بھالو کو پکڑ لئے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لار میں لوگوں نے بھالو کو بھٹکتے دیکھا تھا اور اس بات سے یہاں سنسنی پھیل گئی تھی جسکے بعد انہوں نے محکمہ کو مطلع کیا۔معلوم ہوا ہے کہ محکمہ کے اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جال بچھایا اور انہیں بھالو کو زندہ پکڑنے میں کامیابی ملی جسکے بعد اس جانور کو محفوظ جنگل میں کھلا چھوڑنے کے لئے لے لیا گیا۔یاد رہے کہ دو ایک ماہ قبل گاندربل کے ہی وُسن علاقہ میں ایک ہرن کو پکڑ کر جنگل بھیجدیا گیا تھا۔
لار گاندربل میں محکمہ وائلڈ لائف نے ایک بھالو پکڑ لیا

فائل فوٹو
Related Content
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
by
نمائندہ تفصیلات
06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
by
نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
by
نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
by
تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ
by
نمائندہ تفصیلات
03/03/2023