• Latest
  • Trending
  • All

سرینگر میں کووِڈ19- نے ایک اور گھر برباد کیا!

07/10/2020
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, June 2, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home تازہ ترین

سرینگر میں کووِڈ19- نے ایک اور گھر برباد کیا!

صریر خالد by صریر خالد
07/10/2020
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر کے صدر اسپتال میں کووِڈ19- کے بہانے ایک بزرگ خاتون اور اُنکے جواں سال بیٹے کی موت ہوئی ہے۔دونوں کو چند روز قبل ’’بائی لیٹرل نمونیا‘‘ کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد اسپتال میں بھرتی کیا گیا تھا اور دونوں ہی کووِڈ19- پازیٹیو پائے گئے تھے۔
شری مہاراجہ ہری سنگھ (ایس ایم ایچ ایس) یا صدر اسپتال کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ بزرگ ماں کے بعد اُنکے جواں سال بیٹے کی موت انتہائی افسوسناک تھی حالانکہ ڈاکٹروں نے دونوں کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی تھی۔انہوں نے کہا کہ سرینگر کے ڈلگیٹ علاقہ کے رہائشی 33 سالہ نوجوان کو 02 اکتوبر کو اسپتال میں بھرتی کیا گیا تھا اور اسکے اگلے ہی دن اُنکی 70 سالہ ماں کو بھی اسپتال لایا گیا تھا۔دونوں ماں بیٹے ’’بائی لیٹرل نمونیا‘‘ کا شکار تھے اور دونوں ہی کا کووِڈ19- ٹیسٹ پازیٹیو آیا تھا۔بتایا جاتا ہے کہ پیر کے دن بعد دعپہر خاتون کی موت واقع ہوگئی اور منگل کی صبح اُنکے بیٹے نے بھی دم توڑ دیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل سرینگر کے ہی عالمگیری بازار حول میں کووِڈ19- کے بہانے یکے بعد دیگرے باپ بیٹے کی موت واقع ہوگئی تھی۔

ڈلگیٹ علاقہ کے رہائشی 33 سالہ نوجوان کو 02 اکتوبر کو اسپتال میں بھرتی کیا گیا تھا اور اسکے اگلے ہی دن اُنکی 70 سالہ ماں کو بھی اسپتال لایا گیا تھا۔

تازہ اموات کے بعد جموں کشمیر میں کووِڈ19- کے بہانے مرنے والوں کی تعداد  1254ہوگئی ہے جبکہ وبائی بیماری کا شکار ہونے والوں کی کُل تعداد 80 ہزار سے آگے نکلنے لگی ہے۔ کووِڈ19- کے قریب 80 ہزار کُل معاملات میں سے نصف سے زیادہ، 47779وادیٔ کشمیر سے جبکہ 31959 جموں صوبہ سے ہیں ۔سرکاری ذرائع کے مطابق جموں کے مقابلہ میں کشمیر صوبے میں کووِڈ19- زیادہ تباہ کُن ثابت ہوتا آرہا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ چونکہ اُن لاک کے بعد لوگوں نے کووِڈ19- سے بے پرواہ ہوکر بہت حد تک احتیاط برتنا تقریباََ ترک کر دیا ہے لہٰذا اس وبائی بیماری کے پوری طرح قابو میں آنے کے اشارے تک نہیں مل رہے ہیں۔ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چونکہ وادیٔ کشمیر میں سردیاں شروع ہونے کو ہیں اور اس دوران ویسے بھی نزلہ،زکام،کھانسی اور اس قبیل کی دیگر بیماریاں عام ہوجاتی ہیں لہٰذا لوگوں کو اضافی احتیاط برتنی چاہیئے تاکہ وہ جہاں تک ممکن ہو کووِڈ19- سے محفوظ رہ سکیں۔

Tags: Corona VirusCovid19DeathJammu and KashmirKillingSMHS Hospital
Share15Tweet10Share4Send
صریر خالد

صریر خالد

Related Posts

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
تازہ ترین

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
تازہ ترین

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
تازہ ترین

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

by نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
109
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
جموں کشمیر

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

by تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
109
بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
03/03/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version