سرینگر// رامباغ سرینگر کا فوج اور دیگر سرکاری فورسز نے صبح سویرے محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی لی جسکے دوران ایک نامعلوم شخص کو گرفتار کئے جانے کی اطلاع ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ علاقے کا محاصرہ کرکے فورسز نے تقریباََ سبھی گھروں کی تلاشی لی اور پھر یہاں سے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ان ذرائع کے مطابق گرفتار شدہ شخص غالباََ علاقے میں کہیں کرایہ دار تھا تاہم یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ وہ کون ہیں اور کن کے یہاں رہائش پذیر تھے۔
رامباغ سرینگر کا محاصرہ،گھر گھر تلاشی،نا معلوم شخص گرفتار

فائل فوٹو
Related Content
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
by
نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
by
نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
by
نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
by
تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ
by
نمائندہ تفصیلات
03/03/2023