سرینگر// وادی کشمیر میں موسم کے کروٹ بدل کر بہت خراب ہونے کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال کے پیش نظر حکومت نے سبھی نجی و سرکاری اسکولوں میں سوموار تک چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔ کشمیر ڈویژن کے کمشنر بصیر خان نے بتایا کہ موسم کی خرابی کی وجہ سے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔یاد رہے کہ وادی میں دو ایک دنوں سے متواتر بارش برس رہی ہے جسکی وجہ سے شہر سرینگر کے اکثر علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے اور عبورو مرور میں مشکلات درپیش ہیں۔ اس دوران درجہ حرارت میں اچانک گراوٹ آنے کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوا ہے اور ماہرین نے بچوں اور بزرگوں کو احتیاط بھرتنے کا مشورہ دیا ہے۔
خرابی موسم کی وجہ سے وادی کشمیر کے اسکولوں میں چھٹی کا اعلان

Related Content
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
by
نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
by
نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
by
نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
by
تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ
by
نمائندہ تفصیلات
03/03/2023