سرینگر// جموں کشمیر بنک کے سابق چیرمین اور امراضِ چشم کے ماہر ڈاکٹر طارق قریشی کے والد محمد سعید قریشی کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ہے۔قریشی محلہ لالبازار کے رہائشی محمد سعید قریشی کچھ عرصہ سے بسترِ علالت پر تھے اور اُنکا آج سہ پہر انتقال ہوگیا۔وہ صدر اسپتال میں شعبہ امراضِ چشم کے سربراہ ڈاکٹر طارق قریشی کے والد تھے۔ادارہ تفصیلات سوگوار خاندان کو دلی تعزیت پیش کرتے ہوئے متوفی کیلئے جنت نشینی کی دعا کرتا ہے۔
جموں کشمیر بنک کے سابق چیرمین محمد سعید قریشی کا انتقال

Related Content
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
by
نمائندہ تفصیلات
06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
by
نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
by
نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
by
تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ
by
نمائندہ تفصیلات
03/03/2023