اسلام آباد// چیرمین لیگل سروسز اتھارٹی اسلام آباد( اننت ناگ) کے مطابق ضلع کور ٹ کمپلیکس اننت ناگ میں 8جولائی کو ایک قومی لوک عدالت کا اہتمام ہوگا جس میں ایم اے سی ٹی،ازدواجی ،گھریلو تنازعات ،بنک رکوری اور بجلی سمیت دیگر تنازعات افہام وتفہیم سے نمٹائے جائیں گے۔ایسے افراد جو کہ مذکورہ لوک عدالت میں افہام وتفہیم سے معاملات حل کرانا چاہتے ہیں کو مطلع کیا جارہا ہے کہ وہ فوری طور درخواست کے ہمراہ متعلقہ عدالتوں کے ساتھ رابطہ قائم کریں۔
اسلام آباد میں8جولائی کو قومی لوک عدالت کا انعقاد ہوگا

Related Content
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
by
نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
by
نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
by
نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
by
تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ
by
نمائندہ تفصیلات
03/03/2023