• Latest
  • Trending
  • All
ہم صدیوں سے سنگبازی کرتے آرہے ہیں:گیلانی

کشمیری عوام سرنڈر پر آمادہ نہیں ہونگے:سید گیلانی

15/02/2023
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Saturday, June 6, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home دیگر اہم خبریں

کشمیری عوام سرنڈر پر آمادہ نہیں ہونگے:سید گیلانی

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
15/02/2023
in دیگر اہم خبریں
1 min read
0
ہم صدیوں سے سنگبازی کرتے آرہے ہیں:گیلانی
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر// تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کے ذریعے وادی میں علیحدگی پسند لیڈران اور کئی تاجروں کے گھروں پر چھاپے ڈالنے کی کارروائی کیخلاف حریت کانفرنس کے دونوں دھڑوں نے سخت ناراضگی کااظہار کرتے ہوئے اسے تحریک آزادی کو بدنام کرنے کی سازش سے تعبیر کیا ۔

حریت(گ) کے چیئرمین اور بزرگ مزاحمتی رہنما سید علی گیلانی نے تحریک حریت کے ذمہ داروں کے گھروں پر چھاپے ڈالنے اور گھریلو سامان کو تہس نہس کرنے،گھروالوں کو خوف وحراس کا شکار بنانے اور بعد ذمہ داروں کو ہمہامہ میں لے جاکر تنگ طلب اور پریشان کرنے کی کارروائیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت جموں کشمیر کے آزادی پسند قائدین کو انتقام گیری کا نشانہ بنارہی ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ یہ لوگ اپنی مبنی بر حق تحریک سے دست بردار ہوجائیں۔

بھارت کی سرکار اگر یہ سمجھتی ہے کہ ظلم واستبداد سے جموں کشمیر کے عوام کی اکثریت اپنے پیدائشی اور بنیادی حق، حقِ خودارادیت کے حصول سے دستبردار ہوجائے گی، تو ایسا کبھی نہیں ہوگا۔

سید گیلانی نے کہا این آئی اے کی اس طرح کی کارروائیاں کھلم کھلا ظلم وبربریت اور انتقام گیری ہے کہ بلا جواز تحریکی گھرانوں پر ظلم وجبر کا شکنجہ کسا جارہا ہے۔ گیلانی نے کہا کہ یہاں کی مقامی انتظامیہ ایسے ظالمانہ ہتھکنڈوں کو عملانے میں پیش پیش ہیںاور این آئی اے اب چن چن کر تحریک نوازوں کو فرضی کیسوں میں پھنسا کر تحقیقات کے نام پر سزائیں دلوانے کی منصوبہ بند کوششیں کررہی ہیں اور ایک ایک کرکے نشانہ بنانے کے حربے آزمائے جارہے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ این آئی اے نے اب اپنی تفتیش کے نام پر انتقام کا سلسلہ دراز کرتے ہوئے آزادی پسند لوگوں کی زندگیوں کو اجیرن بنادیا ہے ۔

گیلانی نے ان ظالمانہ ہتھکنڈوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کو فی الفور روک دینا چاہےے ۔ اُنہوں نے کہا کہ بھارت کی سرکار اگر یہ سمجھتی ہے کہ ظلم واستبداد سے جموں کشمیر کے عوام کی اکثریت اپنے پیدائشی اور بنیادی حق، حقِ خودارادیت کے حصول سے دستبردار ہوجائے گی، تو ایسا کبھی نہیں ہوگا۔ دریں اثناء حریت (ع)نے  این آئی اے کی جانب سے شاہدالاسلام و دیگراں اور کئی کشمیری تاجروں کی رہائش گاہوں پربلا جواز شبانہ چھاپوں اور اس دوران خوف و دہشت کا ماحول پیدا کر نے کی کاروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ اس طرح کے ہتھکنڈوں کا مقصد حریت کانفرنس اور مزاحمتی قائدین کو ڈرا دھمکا کر انہیں اپنے حق و انصاف پر مبنی جائز جدوجہد سے باز رکھنا ہے۔

Tags: APHCGeelaniHawalaHurriyatMolvi Umer FarooqNayeem KhanNIA
Share15Tweet10Share4Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
تازہ ترین

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

by نمائندہ تفصیلات
06/06/2026
109
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم
تازہ ترین

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

by تفصیلات نیوز ڈیسک
21/02/2023
109
تُرکی میں 10دن بعد لڑکی کو زندہ نکالا گیا
دیگر اہم خبریں

تُرکی میں 10دن بعد لڑکی کو زندہ نکالا گیا

by تفصیلات نیوز ڈیسک
17/02/2023
109
یوکرینی صدر کو خود کُشی کیلئے پستول کی پیشکش
تازہ ترین

یوکرینی صدر کو خود کُشی کیلئے پستول کی پیشکش

by تفصیلات نیوز ڈیسک
16/02/2023
109
نا اہلی کیس… عمران عدالت میں طلب
دیگر اہم خبریں

عمران خان گرفتار ہونے والے ہیں لیکن کب۔۔؟

by تفصیلات نیوز ڈیسک
16/02/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version