• Latest
  • Trending
  • All
پاکستانی کرکٹ کو دو نئے کھلاڑی مل گئے

پاکستانی کرکٹ کو دو نئے کھلاڑی مل گئے

17/03/2017
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Saturday, June 6, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home کھیل/سائنس

پاکستانی کرکٹ کو دو نئے کھلاڑی مل گئے

صریر خالد by صریر خالد
17/03/2017
in کھیل/سائنس
0
پاکستانی کرکٹ کو دو نئے کھلاڑی مل گئے
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر(تفصیلات کھیل ڈیسک)

پاکستانی کرکٹ ٹیم میں کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جبکہ شاداب خان اور فخر زمان نام کے دو کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔دونوں کھلاڑی ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے پاکستان کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا حصہ بنائے گئے ہیں۔دو دیگر نئے کھلاڑی آصف ذاکر اور فہیم اشرف بھی ون ڈے ٹیم میں شامل کیے گئے ہیں لیکن سابق کپتان اظہر علی کو ون ڈے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سلیکٹرز نے بدھ کو جن دو ٹیموں کا اعلان کیا ہے ان میں کامران اکمل بھی شامل ہیں جو آخری بار تین سال قبل بنگلہ دیش میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں کھیلے تھے۔ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ٹیم سے باہر احمد شہزاد کو بھی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔انھوں نے گذشتہ سال انڈیا میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آخری بار پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔18 سالہ شاداب خان کو فرسٹ کلاس شروع کیے ابھی ایک سال بھی نہیں ہوا لیکن اس مختصر سے وقت میں وہ ایک باصلاحیت آل راؤنڈر کی حیثیت سے سامنے آئے ہیں۔انھوں نے پاکستان اے کی جانب سے انگلینڈ اور زمبابوے کے دوروں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

انھوں نے حالیہ پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کھیلتے ہوئے نو وکٹیں حاصل کی تھیں۔26 سالہ فخر زمان نے اگرچہ پاکستان سپر لیگ میں صرف ایک نصف سنچری سکور کی لیکن وہ ڈومیسٹک کرکٹ اور پاکستان اے کی جانب سے متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے آ رہے ہیں۔

وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے پاکستان سپر لیگ میں ایک سنچری اور دو نصف سنچریوں کی مدد سے 355 رنز بنائے تھے وہ لیگ کے سب سے کامیاب بیٹسمین بھی قرار پائے تھے۔احمد شہزاد نے بھی پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتےہوئے تین نصف سنچریوں کی مدد سے 242 رنز بنائے تھے۔فاسٹ بولر محمد عامر کو آرام دینے کی غرض سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے تاہم وہ ون ڈے سکواڈ کا حصہ ہیں۔عمراکمل کو کسی بھی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز چھبیس ، تیس مارچ یکم اور دو اپریل کو کھیلےجائیں گے۔ون ڈے سیریز کے تین میچز سات نو اور گیارہ اپریل کو ہوں گے۔پاکستان کی ون ڈے ٹیم میں یہ کھلاڑی شامل ہیں۔ سرفراز احمد (کپتان)، احمد شہزاد، فخرزمان، محمد حفیظ، بابراعظم، شعیب ملک، عماد وسیم، کامران اکمل، محمد عامر، وہاب ریاض، حسن علی، آصف ذاکر، فہیم اشرف، جنید خان، محمد اصغر اور شاداب خان پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ سرفرازاحمد (کپتان)، احمد شہزاد، محمد حفیظ، کامران اکمل، فخر زمان، بابراعظم، شعیب ملک، عماد وسیم، محمد نواز، شاداب خان، رومان رئیس، وہاب ریاض، حسن علی، عثمان شنواری اور سہیل تنویر۔

Share15Tweet10Share4Send
صریر خالد

صریر خالد

Related Posts

مسلمان سائنسدان نے پرندوں کی لاشوں سے ۔۔۔
کھیل/سائنس

مسلمان سائنسدان نے پرندوں کی لاشوں سے ۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
17/02/2023
109
سائنس کی فاصلاتی ڈگریاں نا قابلِ قبول
کھیل/سائنس

سائنس کی فاصلاتی ڈگریاں نا قابلِ قبول

by تفصیلات نیوز ڈیسک
16/02/2023
109
lithium in jammu and kashmir
آج کے کالم

کشمیر میں لیتھیئم کی دریافت

by صریر خالد
17/02/2023
109
ہفتوں پہلے بھیجے گئے وٹس اپ کو ڈلیٹ کرنا ممکن!
تازہ ترین

15مئی سے واٹس ایپ کے بند ہونے کا اعلان

by تفصیلات نیوز ڈیسک
23/02/2021
109
ہارٹ اٹیک کے سلسلہ نے سرکار کو جگا دیا
کھیل/سائنس

ہارٹ اٹیک کے سلسلہ نے سرکار کو جگا دیا

by صریر خالد
04/02/2021
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version