• Latest
  • Trending
  • All
بھارت اٹوٹ انگ میں ایک سڑک تک نہیں بنا سکا ہے:انجینئر

مین سٹریم کی جماعتوں نے کشمیریوں کو دھوکہ دیا ہے:انجینئر رشید

22/06/2017

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

21/02/2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

18/02/2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

17/02/2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

17/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Wednesday, August 20, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مین سٹریم کی جماعتوں نے کشمیریوں کو دھوکہ دیا ہے:انجینئر رشید

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
22/06/2017
in تازہ ترین
1 min read
0
بھارت اٹوٹ انگ میں ایک سڑک تک نہیں بنا سکا ہے:انجینئر
56
SHARES
161
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر// عوامی اتحاد پارٹی کے صدر اور ممبرِ اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید نے جنوبی کشمیر میں ایک اور عام شہری کے سرکاری فورسز کے ہاتھوں مارے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کو مین اسٹریم کہلانے والی سیاسی جماعتوں نے دھوکہ دیا ہے۔اُنہوں نے کہا ہے کہ ایک طرف جہاں سرکاری فورسز خود کو کشمیری کا قتلِ عام کرنے کے لئے آزاد ہیں وہیں دوسری جانب یہاں کی سیاسی جماعتیں اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں پوری طرح ناکام ہوگئی ہیں۔انجینئر رشید نے مین اسٹریک کی سیاسی پارٹیوں پر خاموش تماشائی بنے رہنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جماعتیں چاہیں تو” مار دھاڑ روکنا اور سیکورٹی فورسز کو جواب دہ بنانا ان کیلئے بائیاں ہاتھ کا کھیل ہے“۔

اگر مین اسٹریم جماعتیں کچھ چیزوں کو لیکر متحد ہو جاتیں تو نہ صرف کشمیریوں کو کافی راحت ملتی بلکہ نئی دلی کے حربے کمزور پڑتے لیکن آج کی تاریخ میںساری مین اسٹریم جماعتیں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کیلئے وہی کچھ کر رہی ہیں جو نئی دلی کے مفادات کی تکمیل کیلئے ضروری ہے۔

آج یہاں سے جاری کردہ ایک بیان میں انجینئر رشید نے کہا ”بد قسمتی سے بیشتر مین اسٹریم جماعتوں نے پہلے 1996 میں انتخابات میں حصہ لیکرنئی دلی کو پوری دنیا کو گمراہ کرنے کا موقعہ دیا اور پھر مسئلہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو کمزور کرنے اور سیکورٹی فورسز کی زیادتیوں کو جواز بخشنے کیلئے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی“۔انجینئر رشید نے مزید کہا ہے کہ مین اسٹریم سیاستدانوں نے گذشتہ 26برسوں کے دوران پیش آئے واقعات سے کوئی سبق سیکھا اور نہ ہی کبھی نئی دلی کو جوابدہ بنانے کی کوشش کی ۔اُنہوں نے کہا ہے” پارلیمنٹ کے لئے(ضمنی) انتخاب کے دوران ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے حُریت میں شامل ہونے تک کی پیشکش کرکے لوگوں کی ہمدردیاں بٹورنے کی کوشش کی لیکن جب اُن کی جیت کے بعد NIAنے حُریت لیڈروں کی تذلیل کیلئے اُن کے گھروں پر چھاپے مارے توفاروق عبداللہ کی زبان پر جیسے سو من تالے لگ گئے ۔ حد تو یہ ہے کہ فاروق صاحب اب حسب ِروایت نئی دلی کیلئے کام کرتے رہنے اور کشمیریوں کی تحریک کو کمزور کرنے پر واپس آگئے ہیں “۔

انجینئر رشید نے کہا ہے کہ اگر مین اسٹریم جماعتیں کچھ چیزوں کو لیکر متحد ہو جاتیں تو نہ صرف کشمیریوں کو کافی راحت ملتی بلکہ نئی دلی کے حربے کمزور پڑتے لیکن آج کی تاریخ میںساری مین اسٹریم جماعتیں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کیلئے وہی کچھ کر رہی ہیں جو نئی دلی کے مفادات کی تکمیل کیلئے ضروری ہے۔

Tags: Er RasheedFarooq AbdhullahkashmirNIA
Share22Tweet14Share6Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
03/03/2023
244
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
02/03/2023
145
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘
کاروبار/ سیاحت

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

by نمائندہ تفصیلات
02/03/2023
163
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
02/03/2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
28/02/2023
146
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

03/02/2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

19/08/2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

18/02/2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

01/02/2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version