• Latest
  • Trending
  • All
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

21/02/2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

18/02/2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

17/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Monday, May 25, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home تازہ ترین

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

نمائندہ تفصیلات by نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر(نُمائندۂ تفصیلات)

سرینگر کے پڑوس بڈگام کے گلوان پورہ گاؤں میں ہفتہ سے لاپتہ 12 سالہ لڑکی اتوار کی صبح ایک کھیت سے مردہ حالت میں برآمد ہوئی، جس کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا۔

ایک سرکاری افسر نے بتایا کہ لڑکی ہفتہ کے روز لاپتہ ہوگئی تھی جس کے بعد اہل خانہ اور مقامی لوگوں نے اس کی تلاش شروع کردی تھی۔اُنہوں نے کہا کہ اتوار کی صبح اس کی لاش اسکے گھر کے ایک نزدیکی کھیت سے برآمد ہوئی جس سے پورے علاقے میں غم و غصے اور صدمے کی لہر دوڑ گئی۔

بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ بچی معمول کے مطابق گھر کے پاس ہی واقعہ درسگاہ کیلئے گئی ہوئی تھی جسکے بعد سے اُسکا اتہ پتہ نہ ملنے پر رات گئے بڈگام پولیس کو مطلع کیا گیا تھا۔ رات بھر کی تلاش کے بعد مذکورہ کی لاش اُسکے گھر سے محض دو سو میٹر کی دوری پر واقع ایک کھیت میں پڑی ملی جسکے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی جس نے نعش کو اپنی تحویل میں لیکر لازمی کارروائی کے بعد اسے تدفین کی خاطر لواحقین کو سونپ دیا۔

اگرچہ معاملے کی تحقیقات ابھی ابتدائی دور میں ہے تاہم بظاہر یہ عصمت دری کے بعد کیا گیا قتل معلوم ہوتا ہے

بڈگام کے ایس ایس پی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگرچہ معاملے کی تحقیقات ابھی ابتدائی دور میں ہے تاہم بظاہر یہ عصمت دری کے بعد کیا گیا قتل معلوم ہوتا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ علاقے کے نامی بدمعاشوں کو پکڑا جاچُکا ہے جبکہ سی سی ٹی وی اور دیگر ذرائع کو بھی بروئے کار لایا جاچُکا ہے اور

اُمید ہے کہ یہ معمہ جلد ہی حل ہوگا اور مجرموں کو عوام کے سامنے پیش کیا جاسکے گا۔

Tags: BudgamFeaturedkashmirMurderRape
Share15Tweet10Share4Send
نمائندہ تفصیلات

نمائندہ تفصیلات

Related Posts

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
جموں کشمیر

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

by تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
109
بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
03/03/2023
109
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
02/03/2023
109
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘
کاروبار/ سیاحت

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

by نمائندہ تفصیلات
02/03/2023
109
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
02/03/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version