• Latest
  • Trending
  • All
مصلحتاََ خاموش ہیں مگردفعہ370 کے خاتمہ پر اٹل

مصلحتاََ خاموش ہیں مگردفعہ370 کے خاتمہ پر اٹل

02/10/2017
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Saturday, June 6, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home تازہ ترین

مصلحتاََ خاموش ہیں مگردفعہ370 کے خاتمہ پر اٹل

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
02/10/2017
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
مصلحتاََ خاموش ہیں مگردفعہ370 کے خاتمہ پر اٹل
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں// بھاجپا کودفعہ370کی تنسیخ کے مشن پر اٹل بتاتے ہوئے پارٹی کے سینئر لیڈر اور جموں کشمیر کے نائبِ وزیرِ اعلیٰ نرمل سنگھ نے کہا ہے کہ گذشتہ انتخابات میں پارٹی کو حسبِ توقع44سیٹیں ملی ہوتیں تو ابھی ریاست کا نقشہ مختلف ہوتا۔انہوں نے کہا ہے کہ بھاجپا اقتدار یا کسی اور وجہ سے اپنے سیاسی موقف پر سمجھوتہ کرنے پر آمادہ نہیں ہے۔

” بھاجپا نے پچھلے انتخابات میں44تشستیں حاصل کرنے کا ہدف رکھا تھا جو حاصل نہیں ہو اورہم صرف25نشستیں ہی حاصل کرسکے،اگر ہم نے 44سے زیادہ سیٹیں حاصل کی ہوتیں تو صورتحال مختلف ہوتی“۔

کل یہاں اپنی رہائش گاہ پر نامہ نگاروں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے نرمل سنگھ نے کہا”ہماری جماعت اقتدار یا دوسری کسی وجہ سے اپنے سیاسی موقف کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی ، ریاست جموںوکشمیر سے متعلق دفعہ 370 کو ختم کرنا بی جے پی کا اسٹینڈ ہے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ اس دفعہ کی وجہ سے ریاست اور ریاستی عوام کو گذشتہ 7 دہائیوں سے بھاری نقصان پہنچا ہے“۔انہوں نے کہا کہ پارٹی نے گذشتہ انتخابات کے دوران کم از کم 44سیٹیں حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا تھا جسکے پورا ہونے کی صورت میں ریاست کا نقشہ مختلف ہوتا۔انکا کہنا تھا” بھاجپا نے پچھلے انتخابات میں44تشستیں حاصل کرنے کا ہدف رکھا تھا جو حاصل نہیں ہو اورہم صرف25نشستیں ہی حاصل کرسکے،اگر ہم نے 44سے زیادہ سیٹیں حاصل کی ہوتیں تو صورتحال مختلف ہوتی“۔

دفعہ370کی تنسیخ کے حوالے سے اس ڈھٹائی کے ساتھ پی ڈی پی کی شراکت دار بھاجپا کا بیان اس وقت سامنے آیا ہے کہ جب آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے جموں کشمیر کو ”خصوصی پوزیشن“دلانے والی آئینِ ہند کی اس دفعہ کی تنسیخ کا مطالبہ کیا ہے۔اس بیان سے متعلق پوچھے جانے پر نرمل سنگھ کا کہنا تھا” میں ذاتی طور پر اس کی مکمل تائید اور حمایت کرتا ہوں“۔ انہوں نے کہا” ہماری اولین ترجیح اقتدار نہیں بلکہ ملکی سلامتی اور سالمیت ہے اور اس پر کوئی بھی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا“۔ نرمل سنگھ نے کہا کہ ملک اور ریاست کی بھلائی کیلئے اگر آئینِ ہند کی کچھ دفعات میں ترمیم کی ضرورت ہے تو اس میں کسی کو ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہئے۔ انہوں نے تاہم کہا” ریاست میں چونکہ ہمارا پی ڈی پی کے ساتھ اتحاد ہے ، اس لئے ہم وقتی طور پر دفعہ 370 جیسے معاملات پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں“۔

 

Tags: AccessionArticle 370BJPFeaturedindiaJammu and KashmirNirmal SinghPDP
Share15Tweet10Share4Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
تازہ ترین

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

by نمائندہ تفصیلات
06/06/2026
109
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
تازہ ترین

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
تازہ ترین

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

by نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
109
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
جموں کشمیر

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

by تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
109
بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
03/03/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version