• Latest
  • Trending
  • All
علی اور خان کی غیر حاضری پر راجہ کو مایوسی

علی اور خان کی غیر حاضری پر راجہ کو مایوسی

17/03/2017
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Saturday, June 6, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home کھیل/سائنس

علی اور خان کی غیر حاضری پر راجہ کو مایوسی

صریر خالد by صریر خالد
17/03/2017
in کھیل/سائنس
0
علی اور خان کی غیر حاضری پر راجہ کو مایوسی
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر(تفصیلات کھیل ڈیسک)

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے دورۂ ویسٹ انڈیز کے لیے اظہرعلی اور سہیل خان کو منتخب نہ کرنے پر حیرت ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ ان دونوں کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا۔

رمیز راجہ نے بی بی سی سے بات کرتےہوئے کہا کہ سہیل خان پاکستان سپر لیگ میں سولہ وکٹوں کے ساتھ سب سےکامیاب بولر رہے تھے اور وہ چار اوورز کی کرکٹ کے کارآمد بولر ہیں۔

رمیز راجہ نے کہا کہ جس طرح سلیکٹرز نے پاکستان سپر لیگ میں کامران اکمل کی عمدہ کارکردگی کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں ٹیم میں شامل کیا ہے اسی طرح سہیل خان کی فارم کو عزت دیتے ہوئے انہیں ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل کیا جانا چاہیے تھا۔

رمیز راجہ نے پاکستان سپر لیگ میں سٹریٹجک بریک کے دوران سرعام مکی آرتھر کی جانب سے سہیل خان پر غصہ کرنے کے بارے میں کہا کہ ماضی میں یہ کام ڈریسنگ روم میں ہوا کرتا تھا اب مکی آرتھر نے اسے سب کے سامنے کیا جو ہونا نہیں چاہیے تھا۔ آج کل کی کرکٹ میں منیجر یا ہیڈ کوچ کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔ آج کل چیزیں ڈرامائی انداز میں تبدیل ہورہی ہیں جن کے بارے میں وہ کبھی سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔

رمیز راجہ نے کہا کہ انہیں اظہرعلی کو ون ڈے ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر حیرت ہوئی ہے کیونکہ اظہرعلی کی کارکردگی اتنی بری بھی نہیں تھی ۔ اگر پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیم کے سلیکشن میں بالکل نئی سمت اختیار کررہا ہوتا اور پہلی تین پوزیشنز پر ایسے بیٹسمینوں کو منتخب کرتا جو پہلے دس اوورز میں سو رنز بنانے والے ہوتے تب اظہرعلی کی ٹیم میں جگہ شاید نہ بنتی لیکن اس وقت ان کی پچاس اوورز کی کرکٹ میں جگہ بنتی ہے خاص طور پر ویسٹ انڈیز میں جہاں وکٹیں مشکل ہونگی ٹیم کو ایک تجربہ کار بیٹسمین کی ضرورت ہوگی۔

رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ موجودہ سلیکشن کو طویل المیعاد سلیکشن نہیں کہا جاسکتا بلکہ موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ سلیکشن کیا گیا ہے جس کی ایک مثال کامران اکمل ہیں۔

Share15Tweet10Share4Send
صریر خالد

صریر خالد

Related Posts

مسلمان سائنسدان نے پرندوں کی لاشوں سے ۔۔۔
کھیل/سائنس

مسلمان سائنسدان نے پرندوں کی لاشوں سے ۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
17/02/2023
109
سائنس کی فاصلاتی ڈگریاں نا قابلِ قبول
کھیل/سائنس

سائنس کی فاصلاتی ڈگریاں نا قابلِ قبول

by تفصیلات نیوز ڈیسک
16/02/2023
109
lithium in jammu and kashmir
آج کے کالم

کشمیر میں لیتھیئم کی دریافت

by صریر خالد
17/02/2023
109
ہفتوں پہلے بھیجے گئے وٹس اپ کو ڈلیٹ کرنا ممکن!
تازہ ترین

15مئی سے واٹس ایپ کے بند ہونے کا اعلان

by تفصیلات نیوز ڈیسک
23/02/2021
109
ہارٹ اٹیک کے سلسلہ نے سرکار کو جگا دیا
کھیل/سائنس

ہارٹ اٹیک کے سلسلہ نے سرکار کو جگا دیا

by صریر خالد
04/02/2021
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version