• Latest
  • Trending
  • All
خبررساں اداروں کا دیوالیہ،پریس کونسل کو تشویش

خبررساں اداروں کا دیوالیہ،پریس کونسل کو تشویش

15/07/2017
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Saturday, June 6, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home بھارت

خبررساں اداروں کا دیوالیہ،پریس کونسل کو تشویش

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
15/07/2017
in بھارت
1 min read
0
خبررساں اداروں کا دیوالیہ،پریس کونسل کو تشویش
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی // بھارت میں صحافتی اداروں کو درپیش مسائل اور کئی اخباروں اور دیگر خبررساں اداروں کے بند ہوجانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس سلسلے میں تدارکی اقدامات پر زور دیا ہے۔ نئی دلی میں اس سلسلے میں پریس کونسل آف انڈیا کے چیئرمین جسٹس سی کے پرساد کی صدارت میں منعقدہ ایک ہنگامی میٹنگ میں ایک قرار داد منظور کی گئی جس میں کہا گیاہے ” کونسل تمام متعلقین پر زور دیتی ہے کہ وہ میڈیا ہاوسز کے بند ہونے اور صحافیوں کی تعداد کم ہونے کے نتیجے میں صحافیو ںکی زندگی اور روزگار پر پڑنے والے اثرات کا نوٹس لے“۔

ماضی قریب میں کئی نامور اخبار،جرائد اور دیگر خبررساں ادارے دیوالیہ ہوکر بند ہوچکے ہیں جبکہ دیگر کئی اداروں میں کام کرنے والے صحافیوں کا روزگار بھی تقریباََ نہ ہونے کے برابر ہوگیا ہے اور ان اداروں کا بند ہونا بھی طے مانا جا رہا ہے۔

میٹنگ میںمیڈیا انڈسٹری کو درپیش ادارتی اور کمرشل دباﺅ پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جس کے نتیجے میں حالیہ مہینوں کے دوران ملک بھر میں صحافیوں کی تعداد میں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔میٹنگ میں تمام متعلقین پر مزید زور دیا گیا کہ وہ ان سرگرمیوں سے پریس کی آزادی پر پڑنے والے اثرات کا بھی نوٹس لیا۔

دلچسپ ہے کہ بھارت میں صحافتی اداروں کو کئی مسائل درپیش ہیں اور ماضی قریب میں کئی نامور اخبار،جرائد اور دیگر خبررساں ادارے دیوالیہ ہوکر بند ہوچکے ہیں جبکہ دیگر کئی اداروں میں کام کرنے والے صحافیوں کا روزگار بھی تقریباََ نہ ہونے کے برابر ہوگیا ہے اور ان اداروں کا بند ہونا بھی طے مانا جا رہا ہے۔

Tags: JournalistsNews Media IndustryNewspapersPress Council of India
Share15Tweet10Share4Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
03/03/2023
109
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
02/03/2023
109
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل
بھارت

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

by تفصیلات نیوز ڈیسک
22/02/2023
109
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن
بھارت

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

by تفصیلات نیوز ڈیسک
21/02/2023
109
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!
بھارت

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

by تفصیلات نیوز ڈیسک
18/02/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version