سرینگر// پولس نے بجبہاڑہ میں سید علی شاہ گیلانی کی تحریکِ حُریت کے ایک سرکردہ کارکن فیاض احمد ڈار کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت کٹھوعہ جیل میں بند کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈار،جو تحریکِ حُریت کے قائمقام ضلع صدر بتائے جاتے ہیں، کو گزشتہ روز بجبہاڑہ سے گرفتار کیا گیا تھا اور آج صبح اُنہیں کٹھوہ جیل روانہ کر دیا گیا ہے۔
تحریکِ حُریت کے سرکردہ کارکن گرفتار،پی ایس اے کے تحت کٹھوعہ روانہ

Related Content
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
by
نمائندہ تفصیلات
06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
by
نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
by
نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
by
تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ
by
نمائندہ تفصیلات
03/03/2023