• Latest
  • Trending
  • All
جموں کو مزید ترقی دی جائے گی: نرمل سنگھ

بھاجپاکا حکومت سے علیٰحدہ ہونے کا فیصلہ،یکم جولائی کا الٹی میٹم

24/06/2017
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Saturday, June 6, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home جموں کشمیر

بھاجپاکا حکومت سے علیٰحدہ ہونے کا فیصلہ،یکم جولائی کا الٹی میٹم

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
24/06/2017
in جموں کشمیر
1 min read
0
جموں کو مزید ترقی دی جائے گی: نرمل سنگھ

نائبِ وزیر اعلیٰ نرمل سنگھ

38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں// بی جے پی نے بھارت کی دیگر ریاستوں کی طرح یکم جولائی سے جموں کشمیر میں نیا ٹیکس قانون جی ایس ٹی لاگو نہ ہونے کی صورت میں پی ڈی پی سے حمایت واپس لیکر حکومت گرادینے کی دھمکی دی ہے۔ بھاجپا لیڈر اور ریاست میں نائبِ وزیرِ اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے کل جموں میں منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ اُنہوں نے پی ڈی پی پر واضح کر دیا ہے کہ اگر یکم جولائی سے ملک کی دیگر 28ریاستوں کی طرح جموں کشمیر میں جی ایس ٹی نافذ نہیں ہو پایا تواتحاد قائم نہیں رہ پائے گا۔

پی ڈی پی پر واضح کر دیا ہے کہ اگر یکم جولائی سے ملک کی دیگر 28ریاستوں کی طرح جموں کشمیر میں جی ایس ٹی نافذ نہیں ہو پایا تواتحاد قائم نہیں رہ پائے گا۔

نرمل سنگھ نے بتایا کہ حکومت جی ایس ٹی لاگو کرنے کیلئے پُر عزم ہے لیکن اپوزیشن اور کچھ شر پسند عناصر نے اسے ریاست کی مخصوص شناخت کے ساتھ منسلک کر کے کنفیوژن پیدا کر دیا ہے۔ ڈاکٹر سنگھ نے کہا ہے ”بی جے پی کو جموں خطہ میں 24نشستوں کے ساتھ بھر پور عوامی منڈیٹ ملا تھا جس کے بعد نظریاتی اختلافات کے باوجود ہم نے پی ڈی پی کے ساتھ حکومت بنائی لیکن گورننس کے لئے کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا“۔ واضح رہے کہ جی ایس ٹی کے نفاذ کو لیکر پی ڈی پی کو تاجربرادری اور اپوزیشن کی مخالفت و مزاحمت کا سامنا ہے کہ جنکا ماننا ہے کہ اس قانون کے ریاست میں نفاذ سے یہاں کی خصوصٰ پوزیشن اور مالی خود مختاری پر اثر پڑے گا۔

ریاستی حکومت نے مرکز کو بتادیا کہ علیٰحدگی پسند بات چیت کیلئے تیار نہیں ہیں۔

نائبِ وزیرِ اعلیٰ نے کہا ہے کہ جموں کشمیر اس وقت انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے لیکن قوم پرست طاقتیں کامیابی سے پاکستان کے حمایتیوں، ملی ٹینٹوں اور علیحدگی پسندوں کو شکست فاش دے دیں گی۔ اُنہوں نے کہا کہ گزشتہ برس بھارت نے تمام علیٰحدگی پسندوں کے ساتھ بات چیت کرنے کی کوشش کی تھی، مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے حریت قیادت کو بات چیت کے لئے مدعو کیا ، پارلیمانی وفد نے اس کے ساتھ بات کرنے کی کوشش کی لیکن ہٹ دھرم لیڈروں نے اپنے دروازے بند کرد ئیے جس کے بعد ریاستی حکومت نے مرکز کو بتادیا کہ علیٰحدگی پسند بات چیت کیلئے تیار نہیں ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ حکومت نے علیحدگی پسندوں اور ملی ٹینٹوں کے خلاف ایک وسیع آپریشن شروع کیا ہے ۔ ماضی میں ایک انکم ٹیکس آفیسر بھی کشمیر میں چھاپہ مارنے کی ہمت نہیں کر پاتا تھا لیکن اب این آئی اے نے علیٰحدگی پسندوں کے گڑھوں میں چھاپہ ماری کی اور انہیں وضاحت دینے کے لئے دہلی طلب کر لیاجب کہ ایک ماہ کے دوران 38ملی ٹینٹ ہلاک کئے گئے ہیں جو حکومت کی بڑی کامیابی ہے ۔

Tags: Agenda of AllianceAutonomyBJPGSTPDPTraders
Share15Tweet10Share4Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
تازہ ترین

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

by نمائندہ تفصیلات
06/06/2026
109
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
تازہ ترین

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
تازہ ترین

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

by نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
109
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
جموں کشمیر

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

by تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
109
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
02/03/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version