• Latest
  • Trending
  • All

اندیشوں کے باوجود کووِڈ19- کی وبا قابو

19/10/2020
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, June 2, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home تازہ ترین

اندیشوں کے باوجود کووِڈ19- کی وبا قابو

صریر خالد by صریر خالد
19/10/2020
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں کشمیر میں درجۂ حرارت میں معمول کی کمی آںے کے بعد توقعات کے برعکس کووِڈ19- کے پھیلاؤ میں کمی اور وائرس کا شکار ہوئے مریضوں کی بحالی کی شرح میں حوصلہ افزأ اضافہ ہوا ہے۔حالانکہ تازہ معاملات کا اندراج جاری ہے لیکن متعلقہ حکام اور اسپتالوں کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حالات کافی حد تک سدھر گئے ہیں اور اسپتالوں میں نہ صرف رش کم ہوا ہے بلکہ کہیں کہیں پر کووِڈ19- کے مریضوں کیلئے مختص وارڈ خالی ہورہے ہیں۔
محکمۂ صحت و طبی تعلیم میں حکام نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کووِڈ19- کے حوالے سے صورتحال روز افزوں بہتر ہورہی ہے۔محکمہ کے پاس روز درج ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ دو مہینوں میں سابق ریاست میں کووِڈ19- کیلئے مختص کردہ اسپتالوں پر سے لگ بھگ 400فی صد دباؤ ختم ہوگیا ہے۔
سابق ریاست کے مختلف علاقوں میں کووِڈ19- مریضوں کیلئے 3664بسترے ،کشمیر میں 2358 اور جموں میں  1306،مختص کر دئے گئے تھے جن میں سے ابھی فقط 861 بسترے ہی نازک مریضوں کے مصرف میں ہیں جبکہ بقیہ سبھی بسترے خالی ہوگئے ہیں جو ایک نہایت حوصلہ افزاٗ بات ہے۔معلوم ہوا ہے کہ فی الوقت کشمیر کے کووِڈ19- اسپتالوں میں کُل  524 اور جموں میں 337 کووِڈ19- مریض بھرتی ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ کووِڈ19- کی وجہ سے جو  861 مریض ابھی اسپتالوں میں ہیں ان میں سے  133وینٹی لیٹر کی اعانت کے تابع ہیں جبکہ  59 ایسے ہیں کہ جو انتہائی نگہداشت والے یونٹس میں زیرِ علاج ہیں۔
سرینگر کے چسٹ ڈزیز یا سی ڈی اسپتال،جسے سب سے پہلے کووِڈ19- کے مریضوں کیلئے مختص کردیا گیا تھا،میں تعینات ایک ڈاکٹر کا کہنا ہے ’’اللہ کا شکر ہے کہ بُرا دور گذرتے محسوس ہو رہا ہے،ہمارے یہاں ہی نہیں بلکہ سبھی اسپتالوں میں بستروں کی دستیابی اور آکسیجن وغیرہ کی دستیابی کی صورتحال بہتر ہو گئی ہے اور اب معمول کے امراض میں مبتلا لوگوں کو پوری توجہ ملنے لگی ہے‘‘۔ اعدادوشمار کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کووِڈ19- کے مریضوں کی بحالی کی شرح  87 فی صد تک بڑھ چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ  85409 معاملات میں سے 9739 ابھی کووِڈ19- پازیٹیو ہیں ،74318 پوری طرح بحال ہوئے ہیں اور زائد از ساڑھے تیرہ سو کی موت واقع ہوچکی ہے۔
حالانکہ جموں کشمیر،باالخصوص وادی، میں درجۂ حرارت دن بدن گھٹنے لگا ہے اور موسمی بیماریاں،جیسے نزلہ،زکام،کھانسی وغیرہ،کا عام ہونا متوقع ہے۔ ایسے حالات میں کووِڈ19- کے مزید پھیلنے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا تھا تاہم اچھی بات یہ ہے کہ مذکورہ بالا اعداد و شمار کے مطابق کووِڈ19- کا پھیلاؤ قابو ہورہا ہے اور پہلے سے متاثرہ مریضوں کی بحالی کی شرح بھی بڑھ رہی ہے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ وضع کردہ احتیاطی تدابیر کو نظرانداز کرنے سے جیتی ہوئی بازی کا ہارا جانا نا ممکن نہیں ہے۔

Tags: Covid19FeaturedJammu and Kashmir
Share15Tweet10Share4Send
صریر خالد

صریر خالد

Related Posts

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
تازہ ترین

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
تازہ ترین

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
تازہ ترین

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

by نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
109
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
جموں کشمیر

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

by تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
109
بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
03/03/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version