سرینگر//پیر کی گلی کے پاس ایک اسکول بس کو حادثہ پیش آنے اور اس میں کئی بچوں کے زخمی یا مارے جانے کی خبر محض ایک افواہ ثابت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خبر عام ہونے پر علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی اور کئی اسپتالوں کی ایمبولنسوں کے علاوہ شوپیاں و راجوری کی ضلع انتظامیہ اور دیگر کئی اداروں سے وابستہ اہلکار جائے واردات کو روانہ ہوگئے تھے تاہم اُنہیں وہاں کسی حادثے کا کوئی نشان ملا نہ ۔ ان ذڑائع کا کہنا ہے کہ جس بس کو حادثہ پیش آنے کی خبر پھیل گئی تھی وہ اور اس میں سوار بچے صحیح سلامت ہیں
اسکول بس کے حادثے کی خبر محض ایک افواہ تھی

فائل فوٹو
- Categories: تازہ ترین
- Tags: AccidentFeared DeadInjuredPeer Ki GaliRajouriSchool Bus
Related Content
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
by
نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
by
نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
by
نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
by
تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ
by
نمائندہ تفصیلات
03/03/2023