• Latest
  • Trending
  • All
ڈیرا سچا سوداکے انجام پر فیس بُک کی دنیا میں شوپیاں کے تذکرے

آسیہ اور نیلوفر کے نام پر زنانہ کالج شوپیان کے قیام کا اسمبلی میں مطالبہ!

12/01/2018

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

21/02/2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

18/02/2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

17/02/2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

17/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Saturday, September 20, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آسیہ اور نیلوفر کے نام پر زنانہ کالج شوپیان کے قیام کا اسمبلی میں مطالبہ!

نمائندہ تفصیلات by نمائندہ تفصیلات
12/01/2018
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
ڈیرا سچا سوداکے انجام پر فیس بُک کی دنیا میں شوپیاں کے تذکرے
53
SHARES
152
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں// جموں کشمیر اسمبلی کے ایک سرکردہ ممبر اور عوامی اتحاد پارٹی کے صدر انجینئر رشید نے آج ریاستی اسمبلی میں آسیہ اور نیلوفر آف شوپیاں کی یاد دلاتے ہوئے پُراسرار حالات میں قتل ہونے والی نند بھابی کے نام پر ایک کالج کے قیام کا مطالبہ کیا۔انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن میں رہتے ہوئے وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اس معاملے پر خوب سیاست کی تھی تاہم اقتدار میں آںے کے بعد وہ اس مسئلے کو بھول گئی ہیں۔

پارلیمنٹ حملے کے الزام میں سولی چڑھائے گئے افضل گورو کے اکلوتے بیٹے غالب افضل گورو کی،بارہویں کے امتحان میں، شاندار کامیابی کیلئے انہیں مبارکبادی دینے کے علاوہ دیگر ممبران اسمبلی کی، غالب کی حوصلہ افزائی کیلئے ایک لفظ بھی نہ کہنے پر،تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اگرچہ پیلٹ گن کی شکار انشاءمشتاق کیلئے گیس ایجنسی منظور کرلی ہے تاہم انہیں یہ نہیں بھولنا چاہیئے کہ کوئی گیس ایجنسی یا کتنا ہی بڑا کوئی بھی اقتصادی پیکیج انشاءکی آںکھیں واپس نہیں لوٹا سکتا ہے۔انجینئر رشید نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے غالب گورو کی شاندار کامیابی کو نظرانداز کرنے کو ترجیح دی حالانکہ غالب نے تمام تر مشکلات ،یہاں تک کہ اپنے باپ کی قبر کا دیدار کرنے کی اجازت تک نہ ملنے، کے باوجود عزم و ہمت کے ساتھ چلینجز کا مقابلہ کرتے ہوئے شاندار کامیابی پائی ہے۔انہوں نے کہا کہ فقط غالب گورو ہی حوصلہ افزائی اور تہنیت کے مستحق نہیں ہیں بلکہ انکی والدہ بھی اتنے ہی تعریفوں کی حقدار ہیں کیونکہ وہ ایسی سبھی خواتین کیلئے مشعل راہ ہیں کہ جنکے کندھوں پر یتیم بچوں کا بوجھ آگیا ہے با الخصوص جو تشدد کا شکار ہوئی ہیں۔

رشتے میں نند بھابی آسیہ اور نیلوفر جنوبی کشمیر میں شوپیاں قصبہ کی رہنے والی تھیں اور2009میں انہیں پُراسرار حالات میں جنسی زیادتی کا شکار ہونے کے بعد یہاں کے ایک نالہ میں مردہ پایا گیا تھا۔

انجینئر رشید نے ایوان میں موجود وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی پر گرجتے ہوئے انہیں آسیہ اور نیلوفر کی یاد دلائی اور کہا کہ کس طرح محبوبہ مفتی ان بد نصیب نند بھابی کے حوالے سے بیانات دیتی رہیں اور دعویداریاں کرتی رہیں لیکن اقتدار میں آنے کے بعد انہیں جیسے کچھ یاد ہی نہیں رہا۔عوامی اتحاد پارٹی نے محبوبہ مفتی کو مخاطب کرتے ہوئے انسے کہا کہ اگر وہ ان دونوں کے ساتھ انصاف نہیں کرسکتی ہیں تو بھی انہیں کم از کم ان دونوں کے نام پر شوپیاں میں ایک زنانہ کالج کا قیام عمل میں لانا چاہیئے۔انہوں نے کہا کہ چونکہ خود سرکاری اعدادوشمار کے مطابق شوپیاں اور اسکے گردونواح کی نوے فیصد لڑکیاں مختلف تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم ہیں لہٰذا اگر آسیہ اور نیلوفر کے نام کالج بنایا جائے تو یہ،کسی حد تک، ان دونوں کے تئیں خراج عقیدت کا ذرئعہ ہوسکتا ہے۔اپنے اس مطالبے کیلئے ایوان کی حمایت چاہتے ہوئے انجینئر رشید نے کہا کہ اگر نربھیا کیلئے سارا ہندوستان کھڑا ہوسکتا ہے تو پھر کیا وجہ ہے کہ آسیہ اور نیلوفر کے ساتھ ہوئی نا انصافی اس ایوان کو ایک کرکے انکے لئے انصاف مانگنے یا کم از کم انہیں خراج عقیدت پیش کرنے پر آمادہ نہیں کر سکتی ہے۔

رشتے میں نند بھابی آسیہ اور نیلوفر جنوبی کشمیر میں شوپیاں قصبہ کی رہنے والی تھیں اور2009میں انہیں پُراسرار حالات میں جنسی زیادتی کا شکار ہونے کے بعد یہاں کے ایک نالہ میں مردہ پایا گیا تھا۔اس واقعہ کیلئے سرکاری فورسز پر الزام آیا تھا اور تحقیقات کے مطالبہ کو لیکر وادی میں مہینوں ہڑتال رہی تھی جبکہ احتجاجی مظاہروں کے دوران کئی لوگ جاں بحق اور دیگر کئی زخمی ہوگئے تھے۔حالانکہ حکومت نے عوامی مطالبے پر اس واقعہ کی سی بی آئی کے ذرئعہ ”تحقیقات“تو کروائی تھی تاہم ایجنسی کیلئے ملزموں کی نشاندہی” ممکن“ نہیں ہوسکی تھی۔

Share21Tweet13Share5Send
نمائندہ تفصیلات

نمائندہ تفصیلات

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
03/03/2023
244
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
02/03/2023
145
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘
کاروبار/ سیاحت

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

by نمائندہ تفصیلات
02/03/2023
163
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
02/03/2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
28/02/2023
146
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

03/02/2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

19/08/2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

18/02/2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

01/02/2021
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version