کرکٹ کی دُنیا میں وِِکٹ فکسنگ کے اسکینڈل سے سنسنی

کولمبو//کرکٹ میں کرپشن کا ایک اورسکینڈل بے نقاب ہوگیا ہے اور سری لنکا میں ’وکٹ فکسنگ‘ کی سازش پکڑی گئی۔ دی ٹیلی گراف نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گال سٹیڈیم کے گراونڈ سٹاف نے سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان رواں برس 6 نومبر کو ہونے والے میچ کےلئے وکٹ فکسنگ … Continue reading کرکٹ کی دُنیا میں وِِکٹ فکسنگ کے اسکینڈل سے سنسنی