ہارٹ اٹیک کے سلسلہ نے سرکار کو جگا دیا

وادیٔ کشمیر کے نوجوانوں میں اچانک ’’ہارٹ اٹیک‘‘کے واقعات کو تشویشناک حد تک بڑھتے دیکھ کر محکمۂ صحت باالآخر ہاتھ پیر مارنے لگا ہے۔محکمہ نے طویل المدتی اور قلیل المدتی حکمتِ عملی مرتب کی ہے جسکے تحت ضلع اور اس سے نیچے کی سطح کے اسپتالوں اور صحت مراکز میں سہولیات دستیاب کرائے جارہے ہیں۔ … Continue reading ہارٹ اٹیک کے سلسلہ نے سرکار کو جگا دیا