جموی مسلمانوں کی زندگی جہنم بنادی گئی ہے:انجینئر رشید

سرینگر// جموں کے سماجی کارکن طالب حسین کی ایک ”فرضی معاملے“میں گرفتاری کو ایک گہری سازش کا حصہ بتاتے ہوئے عوامی اتحاد پارٹی کے صدر انجینئر رشید نے کہا ہے کہ جموں مسلمان مسلسل خوف و حراس کے ماحول میں رہ رہے ہیں اور انکی آواز کو دبایا جا رہا ہے۔انہوں نے جموں پولس پر … Continue reading جموی مسلمانوں کی زندگی جہنم بنادی گئی ہے:انجینئر رشید