ناصر اسلم دفعہ 35-A کے دفاع میں مجاہد لیکر سپریم کورٹ میں داخل

سرینگر// جموں کشمیر میں پُشتینی باشندگی کے قانون کی بنیاد ،آئینِ ہند کی،دفعہ 35-A کی تنسیخ کے امکان کے خلاف جہاں پوری ریاست میں احتجاجی تحریک نے زور پکڑنا شروع کیا ہے وہیں نیشنل کانفرنس نے اس دفعہ کا دفاع کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں کل ایک عرضی دائر کردی ہے۔ نیشنل کانفرنس نے ایک … Continue reading ناصر اسلم دفعہ 35-A کے دفاع میں مجاہد لیکر سپریم کورٹ میں داخل