کپوارہ سے کیلورہ تک 9 جنگجو جاں بحق!

سرینگر// جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں فوج اور دیگر سرکاری فورسز نے جنگجووں کے ایک ٹھکانے پر شب خون مار کر ایک ساتھ پانچ جنگجووں کو جاں بحق کردیا ہے۔یہ کارروائی شمالی کشمیر کے سوپور میں دو جنگجووں کے مارے جانے کے چند ہی گھنٹوں کے بعد ہوئی ہے کہ جس سے چند گھنٹے … Continue reading کپوارہ سے کیلورہ تک 9 جنگجو جاں بحق!