محبوبہ نے خود کو قید کرلیا،نعیم اختر یوگا کرنے میں مصروف

سرینگر// اب جبکہ بی جے پی کی جانب سے حمایت واپس لئے جانے کے نتیجے میں محبوبہ مفتی کی حکومت گر مفتی اور انکے ساتھیوں کو بے کار کرچکی ہے،انہوں نے فرصت کا وقت گذارنے کیلئے الگ الگ طریقے اپنا لئے ہیں۔محبوبہ مفتی نے گپکار روڑ پر واقع اپنے سرکاری بنگلے کے اندر گویا خود … Continue reading محبوبہ نے خود کو قید کرلیا،نعیم اختر یوگا کرنے میں مصروف