بمنہ میں زیرِ تعمیر اسپتال پر فورسز کا قبضہ

سرینگر//(شیخ عزیر) سرینگر کے بمنہ میں 2011سے زیر تعمیر پانچ سو بستروں والے زچہ و بچہ اسپتال کی عمارت پر قبضہ کرتے ہوئے سنٹرل ریزرو پولس فورس یا سی آر پی ایف نے اسے اپنے ایک کیمپ میں تبدیل کردیا ہے۔فورسز نے نہ صرف زیر تعمیر عمارت کو قبضے میں لے لیا ہے بلکہ اسکے وسیع … Continue reading بمنہ میں زیرِ تعمیر اسپتال پر فورسز کا قبضہ