ٹنگڈارمیں مارے گئے جنگجووں کی لاشوں کیلئے سرینگر میں احتجاج

سرینگر// شمالی کشمیر کے ٹنگڈار میں گذشتہ دنوں ”نامعلوم“بتاکر مارے گئے پانچ جنگجووں میں سے دوکے جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع سے تعلق ثابت ہونے کے بد انکے لواحقین نے دونوں کی جسدہائے خاکی کی سپردگی کا مطالبہ کیا ہے تاہم سرکار ابھی چُپ سادھے ہوئے ہے۔اس دوران دونوں کے لواحقین کے مطالبے کی حمایت … Continue reading ٹنگڈارمیں مارے گئے جنگجووں کی لاشوں کیلئے سرینگر میں احتجاج