سمیر ٹائیگر کی قبر کا کتبہ غائب،دربگام میں احتجاجی مظاہرے اور ہڑتال

پلوامہ// حزب المجاہدین کے نامور کمانڈر سمیر ٹائیگر کی قبر سے اسکا کتہ غائب ہونے پر اُنکے علاقے میں لوگ احتضاجی مظاہرے کررہے ہیں جبکہ علاقے میں بازار بند کردئے گئے ہیں۔لوگوں کا الزام ہے کہ ٹائیگر کی قبر ،جسے دیکھنے کیلئے حالیہ دنوں میں یہاں بڑا رش دیکھا گیا ہے،کا کتبہ گذشتہ رات کے … Continue reading سمیر ٹائیگر کی قبر کا کتبہ غائب،دربگام میں احتجاجی مظاہرے اور ہڑتال