ہندوستان صاف صاف بولے ہم سُننے کو تیار ہیں

سرینگر// مرکزی سرکار کی مذاکراتی پیشکش پر باضابطہ رد عمل میں جموں کشمیر کی ”مشترکہ مزاحمتی قیادت“نے تحمل کے ساتھ ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ”مبہم اور غیر واضح“قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ نئی دلی ”ابہام “دور کرے تو کشمیری قیادت مذاکرات کرنے کو تیار ہے۔بزرگ راہنما سید علی شاہ گیلانی کی … Continue reading ہندوستان صاف صاف بولے ہم سُننے کو تیار ہیں