کیرئر جائے باڑ میں،جموں کشمیر چھوڑ کر ڈیپوٹیشن پر نہیں جاوں گا:بسنت رتھ

سرینگر// ”الگ طرح‘‘ سے ڈیوٹی کرنے کیلئے مشہور اور سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے آئی جی ٹریفک بسنت رتھ نے جموں کشمیر کے ساتھ زبردست لگاو جتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے کیرئر پر اس ریاست کو ترجیح دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ دیگر آئی پی ایس یا آئی اے ایس … Continue reading کیرئر جائے باڑ میں،جموں کشمیر چھوڑ کر ڈیپوٹیشن پر نہیں جاوں گا:بسنت رتھ