مجھے بھاجپا کے ساتھ اتحاد کے فیصلے پر فخر ہے:محبوبہ مفتی

سرینگر// وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ انہیں بھاجپا کے ساتھ اتحاد کے اپنے متوفی والد مفتی سعید کے فیصلے پر فخر ہے۔ یہ بات انہوں نے اپنے ماتحت مختلف محکموں کے مطالبات زر پر بحث کے دوران کہی اور دعویٰ کیا ہے کہ وقت نے پی ڈی پی کے بھاجپا کے ساتھ … Continue reading  مجھے بھاجپا کے ساتھ اتحاد کے فیصلے پر فخر ہے:محبوبہ مفتی